my page 44
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Zindagi | آداب زندگی

book_icon
آداب زندگی
            

ان امور سے بچئے ·

چائے پیتے وقت پرچ ( Saucer) ہاتھ میں نہ پکڑئیے۔ · چائے پیتے وقت دائیں بائیں نہ دیکھئے ۔ · بسکٹ یا کیک وغیرہ دوران محفل چائے میں مت ڈبویئے کہ یہ روایتی آداب (Formal manners) کے خلاف ہے، ہاں! اگر آپ تنہا ہیں تو ایسا کرنے میں حرج نہیں ۔ · چمچ کو چائے کے کپ میں بالکل نہ چھوڑیئے بلکہ چینی مکس کرکے واپس پرچ( Saucer)میں کپ کے دائیں جانب رکھ دیجئے ۔ · چائے کے اوپر جو بالائی کی تہہ جم جاتی ہے اسے ہاتھ سے اٹھا کر کپ کے کنارے میں نہ چپکا ئیے بلکہ چمچ سے نکا ل کر پلیٹ میں رکھ دیجئے۔ · جس چمچ سے چینی ڈالی جائے اس چمچ کو چینی حل کرنے کے لئے استعمال نہ کیا جائے ۔ · چائے، کافی یا اس طرح کے گرم مشروبات (Hot Beverage) پیتے وقت آواز پیدا نہ ہونے دیجئے۔ · کپ کو اس کے (Handle) سے ہی پکڑ ئیے اور یہ پوزیشن نہ بنائیے کہ ایسا لگے پورے ہاتھ سے کپ پکڑا ہوا ہے ۔ · چائے کو ٹھنڈا کرنے کےلئے پھونک (blow ) مت مارئیےبلکہ ٹھنڈا ہونے کا انتظار کیجئے پھر پیجئے۔ چائے کو دورانِ محفل پرچ (saucer)میں ڈال کرنہ پیجئے ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن