دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Zindagi | آداب زندگی

book_icon
آداب زندگی
            

کھانے کے دوران کے آداب

اگر کھانے کے شروع میں بسم اللہ پڑھنا بھول جائیں تو کھانے کے دوران یاد آنے پر ” بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ “ پڑھ لیجئے۔ · ہر دو ایک لقمے کے بعد ” یَا وَاجِدُ “ پڑھ لیجئے۔ · کھانے کی ابتداء نمک یا نمکین سے کیجئے یہ بیماریاں دور کرنے کا سبب ہے۔ · دائیں ہاتھ سے کھانا کھائیے۔ · بائیں ہاتھ میں روٹی لے کر دائیں ہاتھ سے نوالہ توڑئیے کہ ایسا کرنا تکبر کو دور کرتا ہے۔ · لقمہ چھوٹا لیجئے اور کھانا خوب چباکر کھائیے۔ · اپنے سامنے موجود کھانے میں سے کھائیے ۔ · تین انگلیوں سے کھائیے کہ یہ سنت انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام ہے۔ · گرے ہوئے لقمے کو اٹھا کردائیں ہاتھ سے کھائیے ۔ · کھانے کے دوران اچھی گفتگو کیجئے۔ · چھوٹے بچوں کو اپنے ہاتھ سے کھلائیے۔ · بھوک رکھ کر کھائیے کہ یہ سنت ہے البتہ پیٹ بھر کر کھا لینا مباح ہے۔ · بھوک رکھ کر کھانا بے شمار فوائد دیتا اور بیماریوں سے حفاظت کرتا ہے۔

ان امور سے بچئے ·

کھانا اُلٹے ہاتھ سے نہ کھائیےکہ اُلٹے ہاتھ سے کھانا پینا شیطان کا طریقہ ہے۔ (1) · کھانا کھانے میں جلد بازی نہ کیجئے۔ خُوب پیٹ بھر کر نہ کھائیے ۔
1 قشیری، مسلم بن حجاج، صحیح مسلم، کتاب الاطعمہ، النھی عن التشبہ بالشیطان والکفار، رقم الحدیث: 1634۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن