my page 26
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Zindagi | آداب زندگی

book_icon
آداب زندگی
            
· بیت الخلا استعمال کرنے کے بعد حسب ضرورت (کم یا زیادہ )پانی بہا دیجئے ۔ · بیٹھنے کے قریب ہو ں تو ستر کو کھولئے اور بقدر ضرورت کھولئے۔ · داخل ہوتے وقت پہلے بایاں پاؤں(Left Foot) اندر رکھئے اور نکلتے وقت پہلے دایاں پاؤں(Right Foot) نکالئے۔ · جہاں کموڈ ہو تو وہاں ایک تولیہ کا کپڑا وغیرہ رکھنے کا اہتمام کیجئے تاکہ کموڈ کے استعمال کے بعد اس کے کناروں کو اچھی طرح خشک کر دیا جائے تاکہ دوسروں کے لئے بھی آسانی ہو۔ · بیت الخلا سے نکل کر صابن وغیرہ سے ہاتھوں کو دھو لیجئے۔ · نکلنے کے بعد یہ دعا پڑھئے: اَلْحَمْدُ لِلّٰہ الَّذِیْ اَذْھَبَ عَنِیّ مَا یُؤذِیْنِی وَ اَبقٰی عَلٰی مَا یَنفَعُنِی اللہ پاک کا شکر ہے کہ اس نے مجھ سے اذیت کو دور کیا اور مجھے فائدہ دینے والی چیز کو باقی رکھا۔ یہ دعا بھی پڑھ لیجئے: اَللّٰھُمَّ غُفْرَانَکَ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہ الَّذِیْ اَذْھَبَ عَنِّی الْاَذٰی وَ عَافَانِیْ اے اللہ ! تیری بخشش مانگتا ہوں، تمام تعریفیں اس اللہ ہی کے لئے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف کو دور کیا اور مجھے عافیت بخشی۔

ان امور سے بچئے ·

بیت الخلاء میں ایسی چیز نہ لے کر جائیے جس پر اللہ پاک یا رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک ہو۔ · ننگے سر بیت الخلاء نہ جایئے۔ · ننگے پاؤں بیت الخلاء میں نہ جایئے۔ کھڑے ہو کر پیشاب نہ کیجئے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن