30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ناخن کاٹنے کے آداب
· جمعہ کے دن ناخن کاٹنا مستحب ہے۔
· ناخن کاٹتے وقت سیدھے ہاتھ کی شہادت کی انگلی(Index Finger) سے شروع کیجئے۔
· ناخن کاٹنے کے بعد ان کو دفن کر دیجئے۔
ان امور سے بچئے
·
دانت سے ناخن کو نہ چبایئے ۔
· ناخن کاٹ کر واش روم وغیرہ میں نہ ڈالئے ۔
· ناخن کاٹنے میں چالیس دن سے زیادہ تاخیر نہ کیجئے۔
· ناخنوں کو لمبا نہ ہونے دیجئے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع