my page 123
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Zindagi | آداب زندگی

book_icon
آداب زندگی
            

سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے درس

جب مہاجرین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے حکم پر ہجرت کرکے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ پہنچے تو حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے انصار و مہاجرین کو آپس میں بھائی بھائی بنا کر ان کے درمیان بھائی چارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ دونوں میں اخوت کا رشتہ بھی ہو جائے اور مہاجرین کی مدد کے ساتھ ساتھ ان کے دل سے تنہائی کا احساس بھی دور ہو جائے، چنانچہ مسجدِ نبوی کی تعمیر کے بعد ایک دن حضرت انس رضی اللہ عنہ کے مکان میں انصار و مہاجرین کو جمع فرمایا اور انصار کو مخاطب کر کے فرمایا کہ مہاجرین تمہارے بھائی ہیں پھر انصار و مہاجرین میں سے دو دو افراد کو بلا کر آپس میں بھائی بھائی بناتے گئے۔ پس حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے ارشاد فرماتے ہی یہ اخوت حقیقی بھائی چارے کی طرح بن گئی، لہٰذا انصار نے مہاجرین کو اپنے گھر لے جا کر اپنے گھر کی ایک ایک چیز ان کے سامنے رکھ دی اور کہا کہ آپ ہمارے بھائی ہیں اور اس سامان میں سے آدھا آپ کا ہے اور آدھا ہمارا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن