my page 110
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Zindagi | آداب زندگی

book_icon
آداب زندگی
            

ستائیسواں باب نظامت اور ماتحت عملہ کے آداب

نظامت اور ماتحت عملہ کے آداب

افراد کی صلاحیتوں کے مطابق ان سے کام لیجئے۔ • افراد کو کام سپرد کرتےہوئے ،وقت کا خیال ضرور رکھئے کہ کون سا کام کتنے وقت میں ہو گا۔ • اپنے ماتحت تمام افراد کے ساتھ احترام سےپیش آئیے اور سب سے یکساں سلوک کیجئے ۔ • بوقت ضرورت اپنی قدرت و طاقت کے مطابق ماتحت افراد کی مدد کیجئے۔ • میٹنگ کے مقاصد، وقت اور زیر بحث امور سے سب کو بروقت پہلےسے ہی آگاہ کردیجئے ۔ • میٹنگ میں اخلاقی ضابطے یا ملازمت کے آداب بتانا مقصود ہوں تو نرم لہجے میں گفتگو کیجئے ۔ • میٹنگ کے آخر میں تمام لوگوں کا شکر یہ ضرور ادا کیجئے ۔ • ماتحت افراد کی قابل عمل رائے کو تسلیم کر لیا جائے ۔ • اپنے ذمہ دار کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آئیے۔ • اپنی شخصیت کو اچھا بنا کر رکھئے۔ • کھانے کے کمرے کو صاف رکھئے اور کھانے کے تمام معاملات کو درست رکھئے۔ • اپنا کام بروقت مکمل کیجئے اور درست اندز میں کیجئے ۔ • ادارے کے آداب پر عمل کیجئے ۔

ان امور سے بچئے •

میٹنگ کے دوران موبائل فون کا استعمال نہ کیجئے ۔ • ماتحت افراد کو ڈانٹ کر یا جھاڑ کر ان کی عزت نفس مجروح نہ کیجئے۔ • خوشامد، چاپلوسی اور بے جا تعریف کرنے سے اجتناب کیجئے۔ • کسی بھی قسم کی غیر شرعی اور غیر اخلاقی حرکت نہ کیجئے ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن