my page 10
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Zindagi | آداب زندگی

book_icon
آداب زندگی
            
· خوشبودار تیل استعمال کیجئے ۔ · تیل لگانے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ بسم اللہ پڑھ کر اپنی الٹی ہتھیلی پر تیل ڈالئےپھر پہلے دونوں ابروؤں(Eyebrows) پر پھر دونوں آنکھوں پر اور پھر سر پر لگائیے۔(1) · جب بالوں میں تیل لگائیے تو ٹوپی یا عمامہ باندھنے سے قبل سربند استعمال کیجئے کہ یہ سنت مبارکہ ہے ۔ سربند: روما ل نما ایک ایسا کپڑا جو بالوں پر ٹوپی کے نیچے باندھا جائے یا رکھا جائے۔ · اپنی کنگھی کو ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور دھو لیجئے تاکہ اس کا میل (Dirt)نکل جائے۔ · بڑھے ہوئے بالوں کو 6سے 8 ہفتے میں ضرور تراش (Trim)لیجئے۔ · مونچھوں کے بال ہونٹ پر آنے سے قبل تراش لیجئے۔ · داڑھی یا سر کے سفید بالوں کو سرخ یعنی Red یا زرد یعنی Yellow رنگ میں رنگ لیجئے کہ یہ مستحب ہے۔

ان امور سے بچئے ·

بالوں کو گرد آلود (میلا) اور بکھرا ہوا نہ رکھئے۔ · بغیر بسم اللہ پڑھے تیل نہ لگائیے۔ · بدبودار تیل سے گریز کیجئے ۔ نہانے کے بعد بالوں میں تیل لگائے بغیر کنگھی نہ کیجئے ۔
1 امیر اہلسنت، محمد الیاس قادری،550 سنتیں اور آداب،کراچی ،مکتبۃ المدینہ ،ص44۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن