30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دوسرے بُزُرگ سے پہنچا۔ تب بھی یہ جانے کہ مرشِد کا کوئی وظیفہ اس بُزُرگ کی صورت میں ظاہر ہوا ہے۔
اعلیٰحضرت علیہ الرحمۃ جواب ارشاد فرماتے ہیں کہ یہ تمام حْقوق صحیح ہیں ۔ ان میں بعض قرآنِ عظیم، اور بعض احادیثِ شریفہ اور بعض کلامِ علَماء و بعض ارشاداتِ اَولیاء سے ثابت ہیں ۔ اور اس پر خود واضح ہیں کہ جو معنی بَیْعَت سمجھا ہوا ہے ۔ اکابر نے اس سے بھی زائد آداب لکھیں ہیں ۔اتنوں ہی پر عمل نہ کریں گے مگر بڑی توفیق والے ۔ (کامیابی کا راز، ناشر المدینۃ العلمیہ )
بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ
آدابِ مرشِدِ کامل
حصّہ دُوُم میں ۔۔۔۔۔
ایمان کی حفاظت (ص 78 تا 80)
صُحبت کی ضَرورت و اَہمیت پر قرآن و حدیث اور فقہا، محدثین، صوفیاء و عارفین رحمہم اللہ تَعَالٰی کے ارشاد ات (ص 81 تا 84)
مرشِدِ کامل کی صحبت کا ذریعہ (ص 85 تا 86)
26حکایاتِ اَولیاء رحمہم اللہ تَعَالٰی (ص87 تا116)
وَرَق اُلٹئے۔۔۔۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع