دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Deen | آداب دین

book_icon
آداب دین

Description: C:Userskfmsh775Desktop18.JPG

 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے یہاں   پرابھی ظُہر کی دو رَکعَت ادا فرمائی تھیں   کہ تَحوِیلِ قِبلہ کا حُکم نازِل ہوگیا،  بقِیَّہ دو رَکعَت بَیْتُ اللہشَرِیْفکی طرف مُنہ کر کے ادا فرمائیں   ۔ اِس وجہ سے اِس کا نام مسجدِ قِبلَتَین (یعنی دو قبلوں   والی مسجد) ہوا۔بطورِ یادگار عاشِقانِ رسول نے بیتُ المقدَّس کی طرف دیوار میں   قِبلے کا نشان بناد یا تھا اوراس میں   ’’آیات تحویلِ قبلہ ‘‘ نقش کر دی تھیں   ،  عاشِقینِ زائرین اِس نشان کو بھی مَس کر کے بَرَکت حاصل کرتے تھے۔ اب وہ دیوار شریف ہٹا دی گئی ہے اور صَدْر دروازے کی جانب چھت پر قبلۂ اوّل کی سَمت کے اظہار کیلئے مُصَلّے کانقش بنا دیا گیا ہے۔

جَبَلِ اُحُد

          جَبَلِ اُحُدمدینۂ منوَّرہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماً کی جانِبِ شمال واقِع یہ ایک نہایت ہی مقدّس پہاڑہے۔ حضرت ِ سیِّدُنا ابوعَبْس بِن جَبْر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ سرکارِمدینہ،  راحتِ قَلب وسینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنے فرمایا:  اُحُدٌ ھٰذَاجَبَلٌ یُّحِبُّنَا وَنُحِبُّہٗ یعنی’’ یہ اُحُدپہاڑ ہم سے مَحَبَّت کرتاہے اورہم اِس سے مَحَبَّتکرتے ہیں   ۔ (مزید فرمایا:  )  اوریہ جنّت کے دروازوں   میں   سے ایک دروازے پر ہے جبکہعَیرجو ہم سے دشمنی کرتا ہے اورہم اسے دشمن سمجھتے ہیں   ،  وہ جہنَّم کے دروازوں   میں   سے ایک دروازے پرہے۔ ‘‘  (مُعجَم اَوسط ج۵ص ۳۷حدیث ۶۵۰۵) ’’جَبلِ عَیر ‘‘ اُحُد پہاڑکے سامنے جُنوب  (south) کی طرفمکّۂ مکرَّمہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن