دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Deen | آداب دین

book_icon
آداب دین

Description: C:Userskfmsh775Desktop14.JPGDescription: C:Userskfmsh775Desktop13.JPG

موجودہ چار دیواری کے باہَر پُرانی طرز کی ایک بِغیر چھت کی مسجد بنا دی گئی ہے۔ایک محقِّق کا کہنا ہے کہ اِس کی کوئی تاریخی حیثیت نہیں   اَصْل مسجِد شریف مَشْرَبہ  (یعنی باغ شریف)  کے اندر ہی ہے۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!      صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

  (۱۱) مسجدِ بنی قُرَیظہ

        یہ مسجِد شریف حَرَّۂ شَرقِیَّہ کے پاس’’ مسجِد شمس  ‘‘ سے کافی فاصلے پرجانبِ مشرق  (EAST)  مسجدفضیح اور مَشْرَبۂ اُمِّ ابر اھیم کے درمیان   واقِع تھی۔سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمنے بنوقُرَیظہ کے مُحاصَرے کے دَوران اِس مسجِد کو نَماز کیلئے مقرَّر کیا تھا۔ (فتح الباری ج۸ ص۱۰۶)  ایک  روایت کے مطابِق ’’مسجدِ بنی قُرَیظہ ‘‘ اُس مقدّس مقام پر بنائی گئی تھی جہاں   5ہجری  (627ء) میں   ’’غزوۂ بنوقُرَیظہ  ‘‘ کے موقع پر محبوبِ ربِّ عرش  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کے لئے’’ عَرِیش ‘‘  (یعنی دھوپ سے بچنے کیلئے سائبان) نصب کیا گیا تھا۔ایک روایت کے مطابِق قریب ہی ایک خاتون کاگھر تھا جس میں   سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے نَماز ادا فرمائی تھی۔ حضرتِ سیِّدُناعمربن عبدُالعزیزرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنے تَوسِیع کے دَوران اُس مبارَک مکان کو بھی مسجدشریف میں   شامل کر لیا تھا ۔  (جذب القلوب ص۱۲۶)  اب اُس مسجد  بنوقُرَیظہ  کی زیارت نہیں   ہو سکتی ۔ آہ! اُس مقدّس مقام پر پچھلے سالوں   ’’ وَرکشاپ ‘‘ بنی ہوئی دیکھی گئی تھی!  وہاں   کی فَضاؤں   کو حسرت سے چومئے اورعشقِ رسول میں   دل جلایئے۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن