دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Deen | آداب دین

book_icon
آداب دین

پُرانوارہے) اور مِنبرِ نور بار (جہاں   آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  خُطبہ اِرشاد فرمایا کرتے تھے) کا درمِیانی حصَّہ جس کا طُول (یعنی لمبائی)  22مِیٹر اور عَرض ( چوڑائی)  15میٹر ہے۔رَوضَۃُ الجنّہ یعنی ’ ’جنَّت کی کیاری ‘‘ ہے۔ چُنانچِہ ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عالیشان ہے:  مَا بَیْنَ بَیْتِیْ وَمِنبَرِیْ رَوْضَۃٌ مِّنْ رِّیَاضِ الْجَنَّۃِ یعنیمیرے گھر اور مِنبر کی دَرمِیانی جگہ جنَّت کے باغوں   میں   سے ایک باغ ہے۔ (بُخاری ج ۱      ص ۴۰۲ حدیث۱۱۹۵) عام بول چال میں   لوگ اِسے ’’رِیَاضُ الْجَنَّۃ ‘‘ کہتے ہیں   مگر اصْل لفظ ’’ رَوضَۃُ الْجَنَّہ  ‘‘ ہے۔

یہ پیاری پیاری کیاری تِرے خانہ باغ کی

سرد اِس کی آب و تاب سے آ تَش سَقَر کی ہے

 (حدائقِ بخشش شریف)

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!      صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

Description: C:Userskfmsh775Desktop9.JPG

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن