دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Paidal Chalnay ke Fawaid | پیدل چلنے کے فوائد

پیدل چلنے کے فوائد

book_icon
پیدل چلنے کے فوائد
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خاتَمِ النَّبیّٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمط

پیدل چلنے کے فوائد

دُعائے عطّار: یا اللہ پاک! جو کوئی 28 صفحات کا رسالہ ” پیدل چلنے کے فوائد“پڑھ یاسُن لے اُسے عبادت پر قوت حاصل کرنے کی نیّت سے صحت اچھی رکھنے والے کاموں کی توفیق عنایت کر اور ماں باپ سمیت اس کی بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُود ِ پاک کی بَرَکت

باوُضویہ دُرودِ پاک” اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَ دَوَآئِھَا وَ عَافِیَۃِ الْاَبْدَانِ وَ شِفَآئِھَا وَ نُوْرِ الْاَبْصَار ِوَ ضِیَآئِھَا وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَ اَصْحَابِہٖ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ “لکھ یا لکھوا کر مریض کو پانی میں گھول کرپلادیں۔شفا ہونے تک یہ عمل برابرکرتے رہیں بِاِذْنِ اللہ (یعنی اللہ پاک کے حکم سے)موت کے سِوا ہرمرض میں مفیدہے۔ (مَدَنی پنْج سُورہ،ص116، 117 ملتقطاً) دُرُودِ پاک تُو ہر دَم پڑھا کر سبھی اَمراض کی اِس سے دوا کر صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

400 گُھڑسواروں کا پیدل مقابلہ کرنے والے (واقعہ)

مدینۂ طیبہ سے چا ر پانچ مِیل کے فاصلے پر ایک آبادی تھی جس کانام ”غابہ “تھا ، اللہ پاک کے پیارے پیارے آخِری نبی مکّی مَدَنی محمدِ عَرَبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے کچھ اونٹ وہاں پر چَرا کرتے تھے۔ 400 لُٹیرے(Robbers)گھوڑوں پرسوارہوکر آئےاورنبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے اونٹوں کو چَرانے والے صحابی رضی اللہ عنہ کو شہید کرکے تمام اونٹوں کو لےکر چلے گئے۔ صحابیِ رسول حضرتِ سَلَمہ بن اَکوع رضی اللہ عنہ اُس وقت پیدل تِیر کمان لئے کہیں تشریف

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن