دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kafan Dafan Ke Fazail o Masail | کفن دفن کے فضائل و مسائل

book_icon
کفن دفن کے فضائل و مسائل
            
ملتان شریف کے اسلامی بھائی کے بیان کا خُلاصہ ہے کہ دعوت ِاسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ عاشقِ رسول کی انفرادی کوشش کی بر کت سے نیکیاں کرنے کا ذہن بنا، سنّتوں بھرے اجتِماعات میں شرکت کامعمول بنا، جہاں فرائض و واجبات اور دیگر ضروری علمِ دین سیکھنے کا موقع ملتا۔زندگی کے دن بڑے پُر بہار گزرنے لگے اِسی دوران میرے خیر خواہ اسلامی بھائی جن کی نیکی کی دعوت کے سبب میں گناہوں سے نکل کر نیکیوں کے گلشن میں آیا تھا، اُن کا جوان بیٹا گُر دوں کے مُوذی مر ض کا شکا ر ہوگیا اُنہوں نے کافی ڈاکٹری عِلاج کرایا مگر اِفاقہ نہ ہوا، عَامِلوں کو دکھا یا مگر بے سُود، با لا ٓخر اُنہوں نے شعبہ روحانی علاج کے بستے سے رابطہ کیا اور اپنے بیٹے کے لیے وہاں سے تعویذ حاصِل کیااور بتائے ہوئے طریقے کے مُطابِق استعما ل شروع کر دیا۔ الحمدللہ! اُن کے بیٹے کے گر دوں کے مرض میں بہتری آنے لگی تعویذات ِعطا ر یہ کی بر کت دیکھ کر اُن کے بیٹے نے قافلے میں جانے کی خواہش ظاہر کی، راہ ِخدا میں بھی اپنے مر ض کی شفا یابی کے لیے خوب دعا ئیں کیں جن کا اثر یوں ظاہرہوا کہ اُنہیں گُر دوں کے مُوذی مر ض سے مکمّل نجات مل گئی۔ واپس آکر اُنہوں نے علاقے میں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی دُھومیں مچانا شروع کر دیں، انفرادی کوشش کے ذریعے کئی مسلمانوں کو گناہوں کے دَلْدَلْ سے نکال کر مدنی ماحول سے وابستہ کر دیا، گھر کی خواتین دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اسلامی بہنوں کے سُنّتوں بھرے اجتماعات میں جانے لگیں اور مدنی برقعے کا اہتمام کرنے لگیں، ایک دن اُس نوجوان اسلامی بھائی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی گھر والے بے حدپریشان ہوئے میڈیسن لی مگر اُن کی حالت سنبھلنے کے بجائے مزید بگڑنے لگی۔ دعوتِ اسلامی کے دینی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن