دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kafan Dafan Ke Fazail o Masail | کفن دفن کے فضائل و مسائل

book_icon
کفن دفن کے فضائل و مسائل
            

ذمّہ داران کے مُتعلِّق مدنی پھول

*مکتبۃُ المدینہ کا رسالہ ’’قبر والوں کی 25حکایات‘‘بہت معلوماتی ہے، اسے ضرور پڑھئے۔اس کے پڑھنے سے بہت سے وَسْوَسوں کی کاٹ ہوجائے گی نیز اِسے گھر گھراوردُکان دُکان پہنچائیے۔(1) *پُرانے اسلامی بھائی غور کریں کہ نانا، دادا، بن گئے، آہ! موت قریب آ رہی ہے اور سُستی بڑھتی جا رہی ہے، منزل قریب آنے پر سُواری کی رفتار تیز کی جاتی ہے اور ہماری غفلت بڑھتی جا رہی ہے۔(2) *جب کوئی بیمار ہو یا اُس کے ہاں میّت ہو جائے اور عیادت و تعزیت نہ کی جائے تو اُسے بہت بُرا محسوس ہوتا ہے۔(3) *ذمّہ دارانِ دعوتِ اسلامی، اسلامی بھائیوں اور شخصیات نیز اِن کے اَعِزّہ و اقربا کی بیماری، میّت، دُکھ، تکلیف میں غم خواری (Sympathy) کی ترکیب بنائیں۔(4)

مرکزی مجلس ِشوریٰ کے مدنی مشوروں سے ماخوذ مدنی پھول

*تمام کورسز میں کفن دفن کی تربیت کوبھی شامِل کیاجائے۔*کفن دفن کا شعبہ مضبو ط کرنے سے دعوتِ اسلامی مضبوط ہوگی۔*اپنے گھروالوں کووقت دیں،ان کی علمى، معاشرتی اور دینی تربیت کریں۔*اپنے بچّوں بچیوں کو فیضانِ نَماز کورس،اصلاحِ اعمال
(1)...مدنی مذاکرہ،19 ربیع الاول 1436ھ بمطابق 10 جنوري 2015ء (2)...مدنی مذاکرہ، 5 ذوالحجۃ الحرام 1436ھ بمطابق 19ستمبر 2015ء (3)...مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ،4صفرالمظفر 1432ھ بمطابق8 جنوری 2011ء (4)...مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ،4صفرالمظفر 1432ھ بمطابق8 جنوری 2011ء

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن