30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(3)میڈیا (Media)
آپ اس آپشن پر کلک کرکے تجہیز و تکفین(کفن دفن) ایپ کا تعارف، بیانات کے شارٹ کلپس، مدنی مذاکرے، مدنی چینل کے سلسلے، نعتیں اور مناجات سن سکتے ہیں۔
(4)آفیشل(Official)
اس آپشن کے ذریعے کفن دفن کے مدنی پھول، ایصالِ ثواب اجتِماع، کارکردگی فارمز، شعبے کے مدنی پھول اور مختلف مکتب بینر زکی مکمل تفصیل مُلاحَظہ کی جا سکتی ہے۔
(5)کفن دفن
اس آپشن کے ذریعے کفن دفن ویڈیو اجتِماع، عیادت اور تعزیت کے مدنی پھول، اسلامی بہنوں(خواتین) میں ”شعبہ کفن دفن“ کے کاموں کی تفصیل دیکھی جا سکتی ہے۔
(6)بُکس و آڈیو بُکس (Books & Audio Books)
آپ اس آپشن پر کلک کر کےمختلف زبانوں میں اِسلامِک بُکس (نماز جنازہ کا طریقہ، مدنی وَصِیَّت نامہ، فاتحہ و ایصالِ ثواب کا طریقہ، بیمار عابِد اورشیطان کے بعض ہتھیار) کوآن لائن بھی پڑھ سکتے ہیں اورآڈیو میں بھی سن سکتے ہیں۔
(7)کانٹیکٹ اَس(Contact Us)
اس آپشن پر کلک کر کےدئیے ہوئے نمبروں پر ملک و بیرونِ ملک میں کفن دفن کے لیے دعوتِ اسلامی کے ذمّہ داران اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے محرم رشتہ دار سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع