30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(3 )آپ کے علاقے میں کفن اور مُتعلِّقہ سامان کیسے مل سکتا ہے؟ (اس آپشن پر کلک کرنے سے آپ جان سکیں گے کہ آپ کے علاقے میں کفن کی سہولت کیسے میسر ہوگی اور اگر دعوتِ اسلامی کے مکتبۃ المدینہ کے علاوہ کوئی مکتبہ یا کتاب گھر اپنے پاس اِنہی سہولیات کے ساتھ کفن کا سامان رکھنا چاہتا ہے تو اس کی شرائط کیا ہیں۔)
(3)غسلِ مَیِّت اور ایصالِ ثواب کے لئے رابطہ
یہ آپشن ہر گھر اور ہر فرد کی ضرورت کے ساتھ ساتھ اُمّتِ مُسْلِمہ کے لئے، دعوتِ اسلامی کے ”شعبہ کفن دفن“ کی طرف سے بہت بڑی سہولت بھی ہے۔اس آپشن کے ذریعے آپ پاکستان کے متعدد شہروں، علاقوں کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں دعوتِ اسلامی کے ”شعبہ کفن دفن“ کے ذمّہ داران کے نام،شہر کا نام اور موبائل نمبر مُلاحَظہ کر سکیں گے، جس سے آپ فی سبیل اللہ غسلِ میّت اور ایصالِ ثواب کے لیے اپنے ملک، شہر یا علاقے کے ذمّہ دار سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
(4)کفن دفن کے مُتعلِّق کتابیں اور آڈیوز وغیرہ
اس آپشن کے ذریعے دعوتِ اسلامی کی کفن دفن کے موضوع پر لکھی ہوئی پی ڈی ایف(PDF) کتابیں(تجہیز و تکفین کا طریقہ،مدنی وصیت نامہ،قبر والوں کی 25 حکایات،شیطان کے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع