30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
آپ نمازِ جنازہ کا مکمل سُنّت طریقہ مثلاً نمازِ جنازہ کی نِیّت، تکبیرات، دعائیں اور سلام پھیرنے کا طریقہ، تصاویر اور اینیمیٹڈ ویڈیوز Animated videos کے ذریعے مُلاحَظہ فرما سکیں گے۔)، جنازے کو کندھا دینے کے 6 مدنی پھول۔
آپشن 5 ”تدفین “ کے تحت تدفین کے 17 مراحل (قبر تیار کرنے، میّت کو قبر میں اتارنے اور اتارتے وقت کی دعا، تبرُّکات وغیرہ رکھنے،قبر پر مٹی ڈالتے وقت پڑھے جانے والے کلمات،قبر کی ہیئت،دفن کے بعد کی جانے والی تلقین کا طریقہ) مُلاحَظہ کئے جا سکتے ہے۔
(2)کفن خریدنے اور رسائل تقسیم کرنے کے لئے رابطہ
اس آپشن پر کلک کرنے سے یہ مزید 3 آپشن سامنے آئیں گے: ☜
(1)مخصوص شہروں میں،مخصوص اوقات میں گھر پر کفن اور مُتعلِّقہ سامان قیمتاً ( قیمت کے ساتھ ) منگوائیں۔ (یہ آپشن چھوٹے بڑے افراد کے کفن کی قیمت، کفن کا سامان، جن شہروں میں ہوم سروس کفن کی سہولت ہے ان کی تفصیل اور آن لائن کفن خریدنے کی مکمل تفصیل فراہم کرتا ہے۔)
(2)مختلف شہروں میں مکتبۃ المدینہ سے کفن اور مُتعلِّقہ سامان قیمتاً حاصِل کریں۔ (اس آپشن پر کلک کرنے سے مختلف شہروں میں قائم دعوت اسلامی کے مکتبۃ المدینہ کی برانچز، ای میل اور موبائل نمبر شو ہوں گے جن کے ذریعے کفن اور اس کے مُتعلِّقہ سامان اور دیگر معلومات حاصِل کی جا سکتی ہیں۔)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع