دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kafan Dafan Ke Fazail o Masail | کفن دفن کے فضائل و مسائل

book_icon
کفن دفن کے فضائل و مسائل
            

(1)غسلِ میّت تا دفن کا طریقہ

اس آپشن پر کلک کرنے سے 5 آپشن (1) نزع، (2) غسل، (3) کفن، (4) جنازہ، (5) تدفین شو ہوں گے۔ آپشن 1 ”نزع“ پر کلک کرنے سے آپ جان سکیں گے : موت کی علامتیں ظاہر ہوں تو کون سے چار کام کرنے چاہئیں؟ روح قبض ہونے کے بعد کیا کیا جائے؟ آپشن 2 ”غسل“پر کلک کرنے سے آپ جان سکیں گے : غسل و کفن کی تیاری کے مدنی پھول (اس آپشن میں تصاویر اور اینیمیٹڈ ویڈیوز Animated videos کے ذریعے غسل و کفن کی تیاری کا طریقہ مُلاحَظہ کیا جا سکتا ہے۔)، غسلِ میّت سے پہلے کے 4 کام (اس آپشن کے ذریعے غسلِ میّت سے پہلے کئے جانے والے 4 کاموں کی تفصیل مُلاحَظہ کی جا سکتی ہے)، غسلِ میّت کے 7 مراحل (اس آپشن میں شروع سے آخر تک مرد و عورت کو سُنّت کے مُطابِق غسل دینے کا مکمل طریقہ تصاویر اور اینیمیٹڈ ویڈیوز Animated videos کے ذریعے سیکھا جا سکتا ہے۔ ) آپشن 3 ”کفن “ کے ذریعے مُلاحَظہ فرمائیں گے: کفن کاٹنے کے 7 مراحل (اس آپشن کے تحت تصاویر اور اینیمیٹڈ ویڈیوز Animated videos کے ذریعے سنّت کے مُطابِق مردو عورت کے لئے کفن کاٹنے کا طریقہ مُلاحَظہ کیا جا سکتا ہے)، کفن پہنانے کے 9 مراحل (اس آپشن پر کلک کرنے سے تصاویر اور اینیمیٹڈ ویڈیوز Animated videos کے ذریعے مرد و عورت کو کفن پہنانے کا سُنّت طریقہ جان سکیں گے۔ مثلاً کفن کو دھونی دینا،کفن بچھاتے وقت کپڑوں (لفافہ، ازار، قمیص وغیرہ) کی ترتیب لگانا اور کفن باندھناوغیرہ۔) آپشن 4 ”جنازہ “ کے ذریعے آپ جان سکیں گے: نمازِ جنازہ کے 6 مدنی پھول (اس میں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن