30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
یہ بینرز ہفتہ وار اجتِماعات ، بڑی را توں کے اجتِماعات ،مدنی مذاکرہ اجتِماعات ، تربیتی اجتِماعات ، ذمّہ داران کے سنتوں بھرےاجتماعات وغیرہ میں ”شعبہ کفن دفن “ کے بستے ((Stall لگائے جاتے ہیں، جہاں رابطےکے لئے اسٹینڈی بینر اور شعبے سے مُتعلِّقہ کورسز کی تشہیر اور دعوت کے لئے کورسز بینر آویزاں کئے جاتے ہیں۔
گیارہواں کام: (Muslim Funeral) ایپلی کیشن
پیارے اسلامی بھائیو! یہ آئی ٹی کا دَور ہے، الحمدللہ! دیگر کاموں کے ساتھ ساتھ اُمَّتِ مُسْلِمہ کی سہولت کے لئے کفن دفن سے مُتَعَلِّقہ شرعی مسائل سیکھنے اور شعبہ کفن دفن سے بآسانی رابطہ کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے شعبہ آئی ٹی نے ”مسلم فیونرل موبائل ایپلی کیشن“ متعارف کروائی ہے ابھی اپنے موبائل فون کے ذریعے پلے اسٹور (Play Store) سے دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی بنائی ہوئی مسلم فیونرل (Muslim Funeral) ایپ ڈاؤن لوڈ کیجئے اور بھرپور فائدہ اٹھائیے، یہ ایپلی کیشن 8 زبانوں (عربی، انگلش، اردو، سندھی، ہندی، بنگلہ، پشتو اور گجراتی) میں استعمال کی جا سکتی ہے۔اس ایپلی کیشن میں کیا کچھ ہے ؟ آئیے جانتے ہیں!
کسی بھی زبان کو سلیکٹ کرنے کے بعد اسکرین پر یہ 4 آپشن شو ہوں گے۔☜
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع