دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kafan Dafan Ke Fazail o Masail | کفن دفن کے فضائل و مسائل

book_icon
کفن دفن کے فضائل و مسائل
            
10اسٹریلیا 11کینیڈا 12یو کے13 اسپین 14 اٹلی 15موریشس 16 پرتگال 17جرمنی 18 گریس19 ملاوی 20ساؤتھ افریقہ 21 کینیا22 موذمبیق 23 تنزانیہ 24 یوگنڈا آپ جِس بھی مُلک میں رہتے ہیں، اِس شعبہ سے وابستہ ہو کر دونوں جہان کی بھلائیاں حاصل کرنے کے لئے اللہ و رسول کی رَضا کی نِیّت سے دینِ متین کی خدمت میں مصروف ہو جائیے، اِنْ شاء َاللہ ُالکریم ! دنیا و آخرت کی برکتیں حاصل ہوں گی۔ اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو صلّوا علی الحبیب! صلی اللہ علیٰ محمد

دسواں کام: کال سنٹر (UAN)Call Centerبینر

مساجِد،جامعۃالمدینہ بوائز،مدرسۃ المدینہ بوائز،مدنی مراکز (فیضان مدینہ)اور قبرستان میں شرعی رہنمائی لے کر شعبہ کفن دفن کا بینر لگوایا جاتا ہے تاکہ ہر مسلمان بوقتِ ضرورت آسانی کے ساتھ شعبہ کفن دفن کے ذمّہ داران سے رابطہ کر سکے۔ جس کا عُنوان یہ ہو کہ ”شریعت وسنّت کے مُطابِق (فری)غُسلِ میّت کے لئے ان نمبر ز پر رابطہ کیجئے“رابطہ نہ ہونے کی صورت میں بینر کے نیچے دیئے گے UAN نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن