Kafan Dafan Ke Fazail o Masail
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kafan Dafan Ke Fazail o Masail | کفن دفن کے فضائل و مسائل

book_icon
کفن دفن کے فضائل و مسائل
            
والا بنا،اُنہیں دعوت اسلامی کے 12 دینی کام کرنے کی سعادت بخش۔میرے مولا! اُنہیں مزید تقویٰ، اپنا خَوف، عشقِ رَسُول، عاجزی اور اِخْلاص عطا فرما، یا اللہ ! اُنہیں جھوٹ، غیبت،چُغلی، وعدہ خِلافی،دِل آزاری،حسد،بغض و کینہ، تکبر اور ریا جیسے ظاہری اور باطنی امراض سے بچا۔یاربِّ غفّار! اُن کی، اُن کے والدین اور آنے والی نسلوں کی بے حساب مغفرت فرما۔یہ ساری دعائیں اپنے محارِم کو”حاضرئ قبرستان کورس“ کے لیے تیار کرنےوالی مدنی بیٹیوں کے حق میں قبول فرما اور اُن سب کے طفیل مجھ گناہ گاروں کے سردار کے حق میں بھی قبول فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم الحمد لِلّٰہ! اکتوبر2024ءتاستمبر2025ءمیں پاکستان میں تقریباً 28051(اٹھائیس ہزار اکاون) حاضریٔ قبرستان کورس کروائے گئے جس میں تقریباً 395035(تین لاکھ پچانوے ہزار پینتیس)اسلامی بھائیوں نے شرکت کی اور دیگر ممالک میں 81(اکیاسی) کورس کروائے گئے جس میں 595(پانچ سو پچانوے)اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

دیگر ممالک میں کام

الحمد لِلّٰہ! دعوت اسلامی کا یہ شعبہ تا دمِ تحریر دنیا بھر کے 24 ممالک میں عاشقانِ رسول کے کفن دفن کے معاملات کے ساتھ نیکی کی دعوت کی دھومیں مچانے میں مصروفِ عمل ہے۔ اُن ممالک کے نام درج ذیل ہیں۔ 1پاکستان 2بنگلہ دیش 3نیپال 4لیسوتھو 5سری لنکا 6یو ایس اے 7ہانگ کانگ 8انڈونیشیا 9ساؤتھ کوریا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن