Kafan Dafan Ke Fazail o Masail
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kafan Dafan Ke Fazail o Masail | کفن دفن کے فضائل و مسائل

book_icon
کفن دفن کے فضائل و مسائل
            
میّت کا طریقہ،کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ اور مسلمان میّت کو دفنانے کا عملی(سنّت) طریقہ سکھاتے اور اس نیک کام میں عملی طور پر حصّہ لینے کا ذہن دیتے اور خود کو اس نیک کام کے لئے پیش کرنے والوں کی مجلس بنا کر خدمتِ خلق کا عظیم کام کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے علاقے میں خود کو اس نیک کام کے لئے پیش کرنا چاہتے ہیں تو دعوتِ اسلامی کے ”شعبہ کفن دفن “کے مُتعلِّقہ کسی بھی ذمّہ دار یا نگران کے ذریعے رابطہ فرما لیجئے۔ الحمد لله! اکتوبر2024ءتاستمبر2025ءمیں ملک و بیرونِ ملک اسلامی بھائیوں کے لئے تقریباً 26442(چھبیس ہزار چارسو بیالیس) اور اسلامی بہنوں کے لئے 17168(سترہ ہزار ایک سو اڑسٹھ)غسلِ میت و کفن کورس کروائے گئے۔ ان کورسز میں 447034 (چارلاکھ سینتالیس ہزار چونتیس) اسلامی بھائیوں نے شرکت کی جن کی تربیت اسلامی بھائیوں نے کی ، جبکہ 319469(تین لاکھ انیس ہزار چار سو انہتر) اسلامی بہنوں نے حصہ لیا ، جنہیں اس شعبے کی ماہر اسلامی بہنوں نے تربیت دی ۔

(5)پیشہ سے وابستہ افراد کی تربیت

اسی طرح کَتْبہ بنانے والے/سلیپ بنانے والے/ کفن کا سامان بیچنے والے اور کفن کاٹنے والے، پھول،خوشبو وغیرہ بیچنے، قبر بنانے والے گورکنوں میں اپنی زندگی قرآن و سنّت کے مُطابِق گُزارنے کا ذہن د ینے، نماز و روزے کی پابندی کرنے اور مختلف دینی کاموں میں حصّہ لینے کا ذہن دینے کے لئے 19 منٹ کے مختصر تربیّتی حلقوں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

(6)حاضرئ قبرستان کورس

پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: میں نے تمہیں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن