دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kafan Dafan Ke Fazail o Masail | کفن دفن کے فضائل و مسائل

book_icon
کفن دفن کے فضائل و مسائل
            
اور ملکوں میں بنانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔

(Funeral Services Fund) FSF

اِسی طرح مارچ 2023ء سے بعض مقامات پر ایک منفرد سروس کا آغاز بھی کیا گیا ہے جس میں مقامی عاشقانِ رسول اس سروس کے لئے خود کو رجسٹرڈ کرواتے ہیں، رجسٹرڈ ہونے والے افراد میں سے اگر کوئی انتقال کرتا ہے تو اس کی میّت رہائش گاہ سے لے کر غسلِ میّت دیا جاتا ہے، کفن، نمازِ جنازہ اور دفن کے تمام تر معاملات دعوتِ اسلامی کے ذمّہ داران سرانجام دیتے ہیں اور میّت کے اہلِ خانہ سے تعزیت کرنے آنے والوں کے لئے 3 دن تک میّت کے اہلِ خانہ کے بیٹھنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے قریبی مدنی مرکز میں انتظام کیا جاتا ہے۔ ” الحمد لِلّٰہ! مارچ 2023 ءسے اکتوبر2025ء تک 8418(آٹھ ہزار چار سو اٹھارہ)افراد FSF میں رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔ “رجسٹریشن سے پہلے شرعی رہنمائی کے مُطابِق باقاعدہ تربیت کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

دوسرا کام :تدفین

پیارے اسلامی بھائیو! مسلمان میّت کو دفن کرنا فرضِ کفایہ ہونے کے ساتھ ساتھ بڑے ثواب کا کام بھی ہے۔ چنانچہ حضرتِ ابو رافع اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیِ رحمت، شفیعِ امت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: جس نے میّت کے لئے قبر کھودی پھر اُسے قبر میں لِٹایا تو اللہ پاک اُسے ایک ایسے گھر کی صورت میں ثواب عطافرمائے گا، جس میں اُسے قیامت تک رکھے گا۔(1)
(1)...مستدرک، کتاب الجنائز، باب فضیلۃ تغسیل المیت و تکفینہ۔۔۔الخ ، 1/677، حدیث: 1347

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن