دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kafan Dafan Ke Fazail o Masail | کفن دفن کے فضائل و مسائل

book_icon
کفن دفن کے فضائل و مسائل
            

کفن دفن کی اہمیّت

پیارے اسلامی بھائیو!اِس انوکھے واقِعے میں عبرت ہی عبر ت ہےکون سا گھر ایسا ہے کہ جہاں کبھی کوئی فوت نہ ہوا ہو؟ کون سی گلی ایسی ہے کہ جہاں سے کبھی جنازہ نہ اٹھاہو؟کون سا شہر ایسا ہے کہ جہاں کفن نہ ملتا ہو؟جبکہ دینی معلومات کی حالت یہ ہے کہ سات سمندر پار کی خبریں رکھنے والےلوگ میّت کے غسل،کفن، دفن وغیرہ کے احکام سے لاعلم ہوتے ہیں۔ آج کسی کا پیارا دنیا سے رخصت ہوا تو کل ہمارا عزیز سفرِ آخرت پر روانہ ہوسکتا ہے لہٰذا ہمیں چاہئے کہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ میّت کے غسل،کفن اور دفن وغیرہ کے احکام جلد سے جلد سیکھ کر دوسروں کو بھی سکھائیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کل آپ کے مُردہ جسم کو اُجرت پر غسل دینے والے لاعلم شخص کے ہاتھوں تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے، آپ تختۂ میّت پر لیٹے ہوئے نرمی چاہتے ہوں تو جلدی کیجئے، خود اور اپنی اولاد کو دین کا علم سکھائیے، غسل، کفن و دفن کے مسائل سکھائیے کہ جب بیٹا اپنے باپ کو غسل دے رہا ہو گا تو یقیناً اس کے ہاتھوں کی نرمی تختۂ غسل پر لیٹے باپ کو سکون دے گی۔ غسل دینے کے لئے غسّال بھی اب آ چکا غسلِ میّت ہو رہا ہے اور کفن تیار ہے(1) صلّوا علی الحبیب! صلی اللہ علیٰ محمد

شعبہ کفن دفن اور دعوتِ اسلامی

عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی 77سے زائد شعبہ جات کے ذریعے نیکی کی
(1)... وسائلِ بخشش، ص479، مکتبۃ المدینہ، کراچی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن