30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دہلی کا سب سے آخرُ الذِّکر اور مشہور مدرسہ شاہ ولیُّ اللہ محدث دہلوی کے والدِ بزرگوار شاہ عبدالرحیم دہلوی کا ہے۔ اسی مدرسہ کی آغوش میں شاہ ولیُّ اللہ ، قاضی ثناءُ اللہ پانی پتی، مولانا شاہ عبدالعزیز دہلوی وغیرہ جید اہلِ علم پڑھ کر جواں ہوئے ہیں۔
(دینی مدارس اور عہد حاضر کے تقاضے، ص41تا49، اردو دائرۂ معارفِ اسلامیہ، 20/154تا179)
اَلحمدُ لِلّٰہ آج جو پورے عالَم میں علمِ دین کا نور پھیلا ہوا ہے وہ ان ہی قدیم مدارس کا فیض ہے، اور اِخلاص کے ساتھ اُس وقت میں ان مدارس اور جامعات کو شروع کرنے والوں کے لئے صدقہ جاریہ ہے، اللہ کریم علمِ دین کی درس گاہوں کو ترقی و دوام نصیب فرمائے اور ہم کو بھی اس عظیم کارِ خیر میں اپنا حصہ ملانے کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمین
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع