دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

رکنِ شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری:

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
عطاری مدنی (جہلم) پاکستان سطح پر تعلیمی امور کے نگران بنائے گئے۔ *5ربیعُ الآخر 1428 ھ/ 23 اپریل 2007 ء کوجامعۃُ المدینہ فیضانِ مدینہ کراچی میں کمپیوٹر لیب بنائی گئی۔ جس کا افتتاح جانشینِ امیرِاہلِ سنّت مولانا عبیدرضا عطاری مدنی مدظلہ العالی نے فرمایا۔ *مجلس جامعۃُ المدینہ پاکستان میں دینی کام ذمّہ دار کا اضافہ کیا گیا، پاکستان سطح پر اس کا نگران مولانا حاجی محمدنعمان عطاری مدنی (حیدرآباد) کو بنایا گیا۔

رکنِ شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری:

مولانا ابوالمدنی حاجی عبدالحبیب عطاری اوّلاً 2007ءتا 2010ء تک رکنِ شوریٰ مولانا ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی کے تحت جامعۃُ المدینہ کے پاکستان سطح کے نگران رہے جبکہ 2010ء میں رکنِ شوریٰ بننے کے بعد ملک و بیرونِ ملک جامعاتُ المدینہ بوائز و گرلز کی ذمّہ داری انہی کے پاس آگئی۔ اس وقت (2021ء میں) رکنِ شوریٰ مولانا حافظ محمد اسد عطاری مدنی پاکستان بھر کے جامعاتُ المدینہ بوائز کے نگران اور رکنِ شوریٰ مولانا محمد جنید عطاری مدنی ملک وبیرونِ ملک جامعاتُ المدینہ گرلز اور بیرونِ ملک جامعاتُ المدینہ بوائز کے نگران ہونے کی حیثیت سے مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری کے ماتحت ہیں۔ ان تینوں اراکینِ شوریٰ کی خدمات کے صلے میں جو اہم اور نمایاں کام ہوئے ہیں ان میں سے چند یہ ہیں: *جامعۃُ المدینہ میں مختلف لینگویج کورسز کا آغاز ہوا۔ *دیگر مختلف کورسز کا آغاز ہوا جن میں امامت کورس شامل ہے۔ *جامعۃُ المدینہ میں ذہنی آزمائش کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ *تخصص فی الحدیث کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ *گرلز اور بوائز کے کثیر جامعات کا آغاز ہوا جن کی تعداد اس وقت اَلحمدُلِلّٰہ 1124تک پہنچ گئی ہے۔ *16مقامات پر دورۂ حدیث کا آغاز ہوا۔ *خودکفالت مجلس کا قیام ہوا۔ *مجلس تعلیمی امور پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ *جامعۃُ المدینہ میں دنیوی تعلیم کا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ۔ *درسِ نظامی کے طلبہ کیلئے BA اور چار سالہ BS کورس کی ترکیب شروع کی گئی۔ *کنزُالمدارس بورڈ کا قیام عمل میں آیا۔ *دستارِ فضیلت اجتماع کراچی کے علاوہ دیگر بڑے شہروں میں بھی شروع کئے گئے۔ *طلبۂ کرام کو عربی تکلم کی مشق کروانے کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ اللہ پاک جامعاتُ المدینہ سمیت دعوتِ اسلامی کے تمام شعبہ جات کو ترقی و عروج عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن