دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

(18)دارُالحدیث فیضانِ غوثُ الاعظم(ولیکا سائٹ،کراچی)

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
کرام کی تعداد 23 ہے۔ فِی الحال دورۂ حدیث کے درجے میں 30 طلبہ حدیث شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ اس دارُالحدیث کے اساتذۂ کرام غلام علی سعدی عطاری، مولانا محمد حسین مصباحی رضوی، مولانا محمد نواز مصباحی رضوی اور مولانا عبد العلیم مصباحی نقشبندی مجددی ہیں۔

(18)دارُالحدیث فیضانِ غوثُ الاعظم(ولیکا سائٹ،کراچی)

یہ دارُالحدیث ولیکا روڈ متصل کالٹیکس پیٹرول پمپ سائٹ ایریا کراچی میں واقع جامعۃُ ُالمدینہ فیضانِ غوثُ الاعظم میں ہے، اس دارُالحدیث کا آغاز 26مئی 2021ء مطابق 14شوالُ المکرّم 1442ھ میں ہوا۔ اس وقت اس میں 75 طلبۂ کرام دورۂ حدیث شریف کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ اس دارُالحدیث کے اساتذۂ کرام مولانا کامران عطاری مدنی، مولانا سرور عطاری مدنی، مولانا احمد رضا عطاری مدنی اور مولانا عمران یوسف عطاری مدنی ہیں۔

(19)دارُ الحدیث (کینیا)

یہ دارُ الحدیث نائیواشا سٹریٹ ٹونونوکا مویٹا ممباسا، کینیا کے مقام پر واقع جامعۃُ المدینہ شافعیہ میں ہے۔ سن 2020 ء میں اس دارُ الحدیث کا افتتاح ہوا تھا، اب تک یہاں سے ایک درجہ مکمّل ہوا ہے جس سے فارغُ التحصیل ہونے والے طلبۂ کرام کی تعداد 5 ہے، فِی الوقت یہاں دورۂ حدیث شریف کا درجہ نہیں ہے۔

(20)دارُ الحدیث (ماریشس)

یہ دارُالحدیث ماریشس(Mauritius) کے دارالحکومت پورٹ لیوس (Port Louis) کے قریبی علاقہ پلین ورٹ (Plaine Verte) میں واقع جامعۃُ المدینہ میں ہے۔ سن 2020ء میں اس دارُالحدیث کا آغاز کیا گیا تھا۔ یہاں سے دورۂ حدیث کا ایک درجہ مکمل ہوچکا ہے، فِی الوقت یہاں دورۂ حدیث شریف کا درجہ نہیں ہے۔ نوٹ:جامعاتُ المدینہ بوائز کی طرح جامعاتُ المدینہ گرلز میں بھی دورۂ حدیث شریف کا درجہ ہوتا ہے، اس کی تفصیل گرلز کے سیکشن میں صفحہ210 پر ملاحظہ کیجئے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن