30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اس دارُالحدیث میں پڑھنے والے موجودہ درجے کے طلبۂ کرام 40 ہیں۔ اس دارُالحدیث کے اساتذۂ کرام مولانا حسین مصباحی، مولانا نواز مصباحی،مولانا گلریز رضا مصباحی اور مولانا شفیقُ الرّحمٰن مصباحی ہیں۔
(15)دارُ الحدیث فیضانِ مدینہ (ممبئی، ہند)
یہ دارُالحدیث ہند کے شہر ممبئی میں واقع جامعۃُ المدینہ فیضانِ مدینہ میں ہے۔ سن 2019 ء میں اس دارُ الحدیث کا آغاز ہوا تھا۔ یہاں سے دورۂ حدیث کے دو درجات مکمل ہو چکے ہیں جن سے فارغُ التحصیل ہونے والے طلبۂ کرام کی تعداد 42 ہے۔ دورۂ حدیث کے موجودہ درجے میں 19 طلبۂ کرام حدیثِ پاک پڑھنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ اس دارُالحدیث کے اساتذۂ کرام مولانامفتی یحییٰ مصباحی، مولانا محمد عرفان نظامی، مولانا عبدالعلیم مصباحی نقشبندی، مولانا محمد منوّر قادری اور مولانا غلام علی سعدی عطاری ہیں۔
(16)دارُالحدیث (گجرات)
یہ دارُالحدیث شاہ جہانگیر روڈ نزد بکرا منڈی گجرات میں واقع جامعۃُ ُالمدینہ میں ہے۔ اس دارُالحدیث کا آغاز سِن 2020ء میں ہوا تھا۔ یہاں سے دورۂ حدیث کا ایک درجہ مکمّل ہوچکا ہے جس کے فارغُ التّحصیل طلبۂ کرام کی تعداد 65 ہے۔ اس وقت درجۂ دورۂ حدیث کے طلبۂ کرام کی تعداد 72 ہے۔ اس دارُالحدیث کے اساتذۂ کرام مولانا نوازش علی عطاری مدنی، مولانا عمر عطاری مدنی، مولانا فضل داد عطاری مدنی، مولانا سجّاد عطاری مدنی اور محمد رضوان ساجد عطاری مدنی ہیں۔
(17)دارُ الحدیث (بنگلہ دیش)
یہ دارُ الحدیث 78/2 سیّدآباد، جونو پوتھ مور،ڈھاکہ بنگلہ دیش کے مقام پر واقع جامعۃُ المدینہ میں ہے۔ سِن 2020ء میں اس دارُالحدیث کا افتتاح ہوا تھا، اب تک یہاں سے ایک درجہ مکمّل ہو چکا ہے جس سے فارغُ التحصیل ہونے والے طلبۂ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع