دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

(9)دا ر ُالحدیث (ملتان)

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
6درجات مکمل ہوچکے ہیں جن سے فارغُ التحصیل ہونے والے طلبہ کی تعداد 268 ہے۔ اس دارُالحدیث کے اساتذۂ کرام مولانا احمدُ اللہ عطّاری، مولانا وسیم رضا عطاری مدنی اور مولانا صداقت علی عطاری مدنی ہیں۔

(9)دا ر ُالحدیث (ملتان)

یہ دارُ الحدیث جامعۃُ المدینہ شاہ رکنِ عالَم کالونی نزد انصاری چوک ملتان میں ہے۔ اس دارُالحدیث میں درجات کا آغاز سن 2015ء میں کیا گیا اور پہلے دورۂ حدیث کی تکمیل 2016ء میں ہوئی۔ موجودہ دورۂ حدیث کے طلبہ کی تعداد 150 ہے۔ اس دارُالحدیث سے اب تک پانچ درجے مکمّل ہوچکے ہیں جن سے فارغُ التحصیل ہونے والے طلبہ کی تعداد548ہے۔ اس دارُ الحدیث کے اساتذۂ کرام مولانا غلام شبّیر سعیدی، مولانا اکبر علی عطاری مدنی، مولانا سیّد محمد اشرف عطاری مدنی، مولانا محمد سرفراز عطاری مدنی اور مولانا توقیر رضا عطاری مدنی ہیں۔

(10)دارُالحدیث (ساؤتھ افریقہ)

یہ دارُ الحدیث ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں 89-Giants Castle Street Lenasia South Ext-4 کے مقام پر واقع جا معۃُ المدینہ میں ہے۔ سن 2016 ء میں اس دارُ الحدیث کا افتتاح ہوا تھا۔ اب تک یہاں سے دورۂ حدیث کے پانچ درجات مکمّل ہو چکے ہیں جن سے فارغُ التحصیل ہونے والے طلبہ کی تعداد 23 ہے۔ موجودہ دورۂ حدیث کے درجے میں سات طلبۂ کرام حدیث شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ اس دارُ الحدیث کے اساتذۂ کرام مفتی عبدُالنبی حمیدی، مولانا عاصم عطاری مدنی، مولانا شاہ فیصل مصباحی اور مولانا ظہیر عطّاری ہیں۔

(11)دارُالحدیث (U.K)

یہ دارُالحدیث جامعۃُ المدینہ فیضانِ مدینہ (Maudsley street Bradford BD3 9LE) میں ہے۔ سن 2016ء میں اس دارُالحدیث کا آغاز ہوا تھا۔ اب تک یہاں سے دورۂ حدیث کے پانچ درجات

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن