30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جامعاتُ المدینہ کے مقاصد و اہداف
*قرآن و سنت کی تعلیم کا فروغ
*اصلاح اور حسنِ معاشرہ کے لئے کوشش کرنا
*فرض علوم سے آگاہی
*مدارس میں عصری اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ جامع نصاب کا نفاذ
*باعمل اور مضبوط اساتذہ تیار کرنا
*دین و ملت کو مستند مواد فراہم کرنے والے بہترین رائٹرز تیار کرنا
*تحقیق و ریسرچ کے اہل افراد تیار کرنا
*جدید طرزِ تدریس کو رواج دینا
*مدارس کو خالص دینی و علمی اور تحقیقی امور میں مصروف رکھنا
*قومی زبان اردو کے ساتھ عربی اور انگلش زبان بولنے کی صلاحیت
*جامعۃ المدینہ گرلز کی طالبات کو امورِ خانہ داری سکھانا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع