دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
کرسکا البتہ دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول کی بدولت فرض علوم سیکھنے کی کوشش ضرور کی۔ میرا یہ ذہن بنا کہ میں خود تو عالمِ دین نہیں بن سکا لیکن اپنی اولاد کو اس دولت سے مالا مال کرنے کی کوشش ضرور کروں گا۔ میری بڑی بیٹی نے جامعۃُ المدینہ للبنات کراچی سے درس نظامی مکمل کیا اور اب جامعۃُ المدینہ للبنات میں تدریس کررہی ہے۔ میرے ایک بیٹے نے بھی میٹرک کرنے کے بعد جامعۃُ المدینہ میں پڑھنا شروع کیا اور اب اَلحمدُ لِلّٰہ درجہ ثانیہ میں ہے۔ میری کوشش سے اندرون سند ھ کے کئی اسلامی بھائی مدنی بن چکے ہیں اور مجھ سے جس قدر ممکن ہوتا تھا میں اللہ پاک کی رضا کےلئے ان کی امداد بھی کرتا تھا۔ اَلحمدُ لِلّٰہ میری کوششوں سے میری ایک بھتیجی نے بھی جامعۃُ المدینہ للبنات لاڑکانہ میں داخلہ لے کر عالمہ کورس کیا۔ امیر ِاہلِ سنّت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ یہ ترغیب دلاتے ہیں کہ ہم سب اپنی اولاد میں سے کم از کم ایک کو عالم ِ دین ضرور بنائیں تاکہ گھر میں شریعت و سنت بھرا ماحول بن سکے۔ ہم نے کئی ایسے گھرانے دیکھے ہیں جن کے بچوں اور بچیوں نے درسِ نظامی کیا یا کر رہے ہیں اور ان کی بدولت گھر سے کئی برائیوں کا خاتمہ ہوگیا۔ دعوتِ اسلامی کی پاکستان کابینہ کے نگران حاجی محمد شاہد عطاری کا ایک مدنی پھول ہے کہ ہر علاقے، ہر ڈویژن اور ہر شہر میں جامعۃُ المدینہ ہوگا تو ہمیں افرادی قوت ملے گی اور دینی کام کرنے میں آسانی ہوگی۔ یہ جامعۃُ المدینہ کا فیضان ہے کہ جن شہروں یا علاقوں کے اسلامی بھائیوں، اسلامی بہنوں نے درسِ نظامی کیا ہے تو ان علاقوں اور شہروں میں مدنی کام میں اضافہ ہواہے۔ اللہ پاک ہمیں امیر ِاہل ِسنّت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کی غلامی اور دعوتِ اسلامی میں استقامت اور علم ِدین کی برکتیں نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن