دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

رکنِ شوریٰ بغداد رضا عطاری

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
ہے۔ اسی شعبے سے علما تیار ہوکر تخصص فی الفقہ، تخصص فی الحدیث اور دیگر دعوتِ اسلامی کے اہم ترین شعبہ جات مثلاً دارُالافتاء اہلِ سنّت اور المدینۃُ العلمیہ وغیرہ میں جاتے ہیں۔ فیضان آن لائن اکیڈمی کے ذریعے بھی جامعۃُ المدینہ کا فیضان عام ہورہا ہے۔ بیرونِ ملک سفر کے دوران میں نے جامعۃُ المدینہ کے فارغُ التحصیل اسلامی بھائیوں کو مختلف ممالک میں مختلف زبانوں میں دینِ متین کی خدمت کرتے ہوئے اور مختلف ذمہ داریوں پر فائز پایا ہے۔ جامعۃُ المدینہ گرلز بھی دینِ متین کی خوب خدمت کررہا ہے۔ درسِ نظامی اور فیضانِ شریعت کورس وغیرہ کے ذریعے اسلامی بہنوں میں علمِ دین کا فیضان عام ہورہا ہے، یہ اسلامی بہنیں مختلف ذمّہ داریوں پر فائز ہوکر دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو آگے بڑھا رہی ہیں۔ جامعۃُ المدینہ کی بدولت معاشرے میں علمِ دین کا شعور بیدار ہورہا ہے اور مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں، عقائد و نظریات کی اصلاح کے ساتھ ساتھ عمل کا جذبہ بھی بیدار ہورہا ہے۔ اللہ پاک اس میں مزید برکتیں عطا فرمائے، ترقی نصیب فرمائے۔ میرا بیٹا بھی جامعۃُ المدینہ میں درجہ رابعہ میں زیرِ تعلیم ہے۔ اللہ کریم اسے عالمِ باعمل، متقی اور پرہیزگار بنائے۔ جامعۃُ المدینہ کو دن گیارھویں رات بارھویں ترقی عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

رکنِ شوریٰ بغداد رضا عطاری

امیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کا علم دین سے محبت کا اندازہ دعوتِ اسلامی کے اس شعبے سے لگائیے جس نے کراچی سے آغاز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے سندھ، بلوچستان، پنجاب، kpk، گلگت، بلتستان، کشمیر اور دنیا کے کئی ممالک میں جس کی شاخیں قائم ہو چکی ہیں جی ہاں میری مراد دعوتِ اسلامی کے جامعاتُ المدینہ ہیں جس کے 25 سال پورے ہونے پر میں امیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ ، جانشین امیرِ اہلِ سنّت، نگرانِ شوریٰ تمام اراکینِ شوریٰ سمیت اس کیلئے کوشش کرنے والے پڑھانے والے بنانے والے ہر طرح سے تعاون کرنے والے کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

رکنِ شوریٰ ایاز عطاری

اَلحمدُلِلّٰہ دعوتِ اسلامی کئی شعبہ جات میں کام کررہی ہے جس میں سے ایک شعبہ جامعۃُ المدینہ ہے۔ مَاشَآءَ اللہ یہ شعبہ علمِ دین کی روشنی پھیلارہا ہے۔میں امیرِ اہلِ سنّت،جانشینِ امیرِ اہلِ سنّت،نگرانِ شوریٰ،اراکینِ شوریٰ اور مجالس کے ذمّہ داران کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ مَاشَآءَ اللہ الکریم جامعۃُ المدینہ کی دینی خدمات کے 25 سال مکمل ہوچکے ہیں۔ اللہ پاک جامعۃُ المدینہ کو مزید ترقی و عروج عطا فرمائے۔ جامعۃُ المدینہ علم کی روشنی پھیلارہا ہے۔ اللہ کرے دنیا کے کونے کونے میں اس کی شاخیں قائم ہوں،ہر ملک،شہر اور علاقے میں جامعۃُ المدینہ ہوگا تو اِن شآءَ اللہ علمِ دین کی روشنی پھیلے گی اور جہالت کا اندھیرا دور ہوگا۔ میرے اپنے گھر سے بھی کئی بچے اور بچیاں جامعۃُ المدینہ میں پڑھ رہے ہیں۔جامعۃُ المدینہ کے اساتذۂ کرام سمیت تمام مجالس کے ذمہ داران شاباش کے مستحق ہیں جو اتنی کامیابی سے سارے نظام کو چلارہے ہیں،تعلیمی امور کی مضبوطی کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کو باعمل بنانے اور دینی خدمات میں مصروف کرنے کے لئے بھی کوشاں ہیں۔ اللہ پاک ان تمام حضرات کو دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن