30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فروغِ علمِ دین اور دعوتِ اسلامی کے تعلیمی ادارے
تعلیمی نیٹ ورک/تعداد(ملک و بیرونِ ملک)
جامعاتُ المدینہ(بوائز)/623
جامعاتُ المدینہ (گرلز)/501
مدارسُ المدینہ/4767
مدارسُ المدینہ (برائے بالغین و بالغات)/34441
مدارسُ المدینہ(اسپیشل پرسنز)/3
فیضان آن لائن اکیڈمی/45
دارُالمدینہ/79
ٹوٹل تعلیمی ادارے/40459
تعلیمی اداروں کا اوسطاً قیام(سالانہ، ماہانہ، یومیہ)
سالانہ/1011/ماہانہ/84/یومیہ/2.5
دعوتِ اسلام کے قیام کو 40 سال ہوگئے ہیں۔
40 سال میں 480 مہینے بنتے ہیں ، یوں دیکھا جائے تو اَلحمدُ لِلّٰہ اوسطاً ایک ماہ میں 84 تعلیمی ادارے قائم کئے گئے۔
480 مہینوں میں 14ہزار400 دن بنتے ہیں، یوں اَلحمدُ لِلّٰہ اوسطاً یومیہ 2.5 یعنی دو دن میں 5تعلیمی ادارے بنائے گئے ہیں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع