30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جامعاتُ المدینہ گرلز کے دارُ الحدیث
مولانا محمد رفیق عطاری مدنی
(ماہنامہ فیضانِ مدینہ، کراچی)
اللہ پاک کے فضل و کرم سے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول کی بدولت اسلامی بھائیوں کے ساتھ ساتھ اسلامی بہنیں بھی علمِ دین کی دولت سے مالا مال ہورہی ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں جامعۃُ المدینہ گرلز کی شاخیں قائم ہیں جہاں سے ہزاروں اسلامی بہنیں درسِ نظامی (عالمہ کورس) سمیت مختلف کورسز کے ذریعے علمِ دین کا فیضان پاچکی ہیں اور کئی پارہی ہیں۔ جامعۃُ المدینہ گرلز کے تحت خواتین کیلئے پانچ سالہ درسِ نظامی (عالمہ کورس) کا سلسلہ ہے جس کا پانچواں اور آخری سال دورۂ حدیث پر مشتمل ہوتا ہے۔ ہر سال اسلامی بہنیں دورۂ حدیث شریف مکمل کرکے ”مدنیہ“ کا لقب پاتی ہیں اور پھر ان کی حوصلہ افزائی کے لئے رِدا پوشی کے اجتماعات بھی منعقد کئے جاتے ہیں۔ اس سال یعنی2021ء میں دعوتِ اسلامی کے تنظیمی نیٹ ورک کے تحت پاکستان کے مختلف شہروں میں 434 جامعاتُ المدینہ گرلز میں سے 156 میں اسلامی بہنوں کے دورۂ حدیث کا سلسلہ جاری ہے جن کے نام درج ذیل ہیں:
کراچی
(1)عطائے عطّار، مدنی کالونی (2)شمعِ مدینہ، بہادر آباد (3)فیضِ مکہ، جمشید روڈ (4)بہارِ مکہ، جمشید روڈ (5)بركاتِ رضا، لائنز ایریا (6)فیضانِ عالَم شاہ بخاری، عید گاه (7)بہارِ عطّار، رنچھوڑ لائن (8)فیضِ عطّار، آگره تاج (9)فیضانِ مرشد، کھارادر (10)فیضانِ غزالی، نیول کالونی (11)فیضانِ آلِ ياسر، ڈالميا (12)ضیائے مدینہ، ڈرگ روڈ (13)عطرُ المدینہ، ملّت ٹاؤن (14)فیضانِ قطبِ مدینہ، ملیر (15)فیضانِ اصحابِ صفہ (16)فیضانِ زَم زم، کورنگی (17)گلشنِ رضا، محمود آباد (18)بہارِ بغداد، کورنگی (19)فیضانِ ابو ہریره، دارُالسّلام (20)فیضانِ فاروقِ اعظم، لانڈھی (21)فیضانِ عطّار، بھینس کالونی (22)فیضانِ مصطفیٰ رضا، گلشنِ حدید (23)فیضانِ اصحابِ کہف (24)عشقِ عطّار، مہاجر کیمپ (25)گلزارِ عطّار (26)جامعۃُ المدینہ گرلز، انوارِ طیبہ (27)جامعۃُ المدینہ گرلز، مؤمن آباد (28)اصطارِ مدینہ، ملّت کالونی (29)فیضانِ رضا، سرجانی ٹاؤن (30)فيضِ مدینہ، نارتھ کراچی (31)فیضانِ صدرُ الشریعہ (32)امطارُ المدینہ، کریم آباد (33)گلستانِ مصطفیٰ، عزیز آباد (34)فیضانِ صدرُ الاَفاضل، بڑا بورڈ (35)فیضانِ غریب نواز، لیاقت آباد (36)فیضانِ سعدی (37)فیضانِ انبياء، ناظم آباد۔
لاہور
(1)جامعۃُ المدینہ گرلز، مکہ کالونی (2)جامعۃُ المدینہ گرلز، غازی روڈ (3)جامعۃُ المدینہ گرلز، نشاط کالونی (4)چونگی امر سدھو (5)جامعۃُ المدینہ گرلز، منصوره (6)جامعۃُ المدینہ گرلز، کوٹ لکھپت (7)جامعۃُ المدینہ گرلز، ٹاؤن شپ (8)جامعۃُ المدینہ گرلز، جوہر ٹاؤن (9)جامعۃُ المدینہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع