30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مجلس ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے جملہ امور اَلحمدُلِلّٰہ نگرانِ مجلس ماہنامہ فیضانِ مدینہ رکنِ شوریٰ حاجی مولانا ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی کے زیرِ نگرانی انجام پاتے ہیں۔ جبکہ ہیڈ آف ڈیپارٹ مولانا مہروز علی عطاری مدنی اور چیف ایڈیٹر مولانا ابورجب محمد آصف عطاری مدنی ہیں۔
آفس ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے آفس میں کاموں کی تکمیل آفس ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے 8مدنی علمائے کرام اور 2گرافکس ڈیزائنر اسلامی بھائیوں کی محنت سے ہوتی ہے:
(1)مولانا ابوالنّور راشد علی عطّاری مدنی(ناظم و نائب مدیر)
(2)مولانا بلال حسین عطّاری مدنی(شعبہ ذمہ دار)
(3)مولانا کاشف شہزاد عطّاری مدنی
(4)مولانا ابوعبید عدنان احمد عطّاری مدنی
(5)مولانا ابومحمداویس یامین عطّاری مدنی
(6)مولانا محمد نوازعطّاری مدنی
(7)مولانامحمد رفیق عطّاری مدنی
(8)مولانا محمد جاوید عطّاری مدنی
(9)شاہد علی حسن عطّاری(گرافکس ڈیزائنر)
(10)یاور احمد انصاری قادری (گرافکس ڈیزائنر)
پیارے اسلامی بھائیو! ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کے ان اہم مضامین کا مطالعہ کرنے کیلئے آپ بھی”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کے خریدار بنئے بلکہ اس کی سالانہ بکنگ کروالیجئے، اِن شآءَ اللہ الکریم آپ کو ہر ماہ گھر بیٹھے مل جایا کرے گا نیز سابقہ شمارے بھی مکتبۃُ المدینہ سے طلب کئے جاسکتے ہیں اور دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کے لئے آج ہی اس نمبر 03131139278 پر کال یا واٹس اپ کیجئے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع