دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
21/احکامِ عمرہ/1ماہ/آدھا گھنٹہ 22/نکاح کورس/1ماہ/آدھا گھنٹہ 23/قربانی کورس/7دن/آدھا گھنٹہ 24/تصوّف کورس/4ماہ/آدھا گھنٹہ 25/طریقت کورس/3ماہ/آدھا گھنٹہ 26/نیو مسلم کورس/72دن/آدھا گھنٹہ 27/اسلامی زندگی کورس/1ماہ/آدھا گھنٹہ 28/شریعت کورس/2سال/1گھنٹہ اَلحمدُلِلّٰہ اُردو، انگلش، ہندی اور رومن زبان میں کورسز کروانے کا سلسلہ ہے۔ تعلیمی نظام کی بہتری کے لئے تمام شفٹوں میں ماہانہ ہر طالبِ علم کا ٹیسٹ بھی لیا جاتا ہے اسی طرح تمام کورسز کے اختتام پر آن لائن تکمیلی امتحان لیا جاتا اور پاس ہونے کی صورت میں اسناد کا اجرابھی کیا جاتا ہے۔ آپ سے مدنی التجا ہے کہ گھر بیٹھے بذاتِ خود ”فیضان آن لائن اکیڈمی“ میں داخلہ لے کر اور اپنے گھر کے دیگر افراد کو داخلہ دلا کر علمِ دین کی برکتیں حاصل کیجئے۔ اللہ پاک ہمیں علمِ دین حاصل کرنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم داخلے کے لئے آج ہی اس ویب سائٹ www.quranteacher .netکا وزٹ کیجئے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن