30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کے لئے ہر اسٹوڈنٹ کو اسٹوڈنٹ پورٹل کا ایکسیس دیا جاتا ہے۔ عندالضّرورت انفرادی طور پر والدین/سرپرست سے باقاعدہ رابطہ کیا جاتاہے۔
فیضان آن لائن اکیڈمی کے کورسز کا تعارف
اَلحمدُلِلّٰہ ”فیضان آن لائن اکیڈمی“ کے تحت اسلامی بھائیوں کو کم و بیش 29 کورسز کروائے جا رہے ہیں جن کی تفصیل کچھ یوں ہے:
نمبر شمار/کورس کا نام/کورس کی مدت/کلاس کا دورانیہ
1/ناظرہ قراٰن/طالبِ علم کی قابلیت پر/آدھا گھنٹہ
2/حفظِ قراٰن/طالبِ علم کی قابلیت پر/1گھنٹہ
3/ترجمۃُ القراٰن/12ماہ/1گھنٹہ
4/تفسیرِ قراٰن/92دن/آدھا گھنٹہ
5/تفسیرِ قراٰن (صِراطُ الجنان)/30 ماہ/آدھا گھنٹہ
6/تفسیر سورۃُ النُّور/1ماہ/آدھا گھنٹہ
7/ اللہ کا پیغام/41دن/آدھا گھنٹہ
8/حدیث کورس/92دن/آدھا گھنٹہ
9/سیرتِ مصطفےٰ کورس/92 دن/آدھا گھنٹہ
10/درسِ نظامی (عالم کورس)/4سال/1گھنٹہ
11/درسِ نظامی (عالم کورس)/6سال/2گھنٹے
12/عقائد و فقہ/12ماہ/آدھا گھنٹہ
13/فقہ کورس/15ماہ/آدھا گھنٹہ
14/طہارت کورس/1ماہ/آدھا گھنٹہ
15/فرض عُلوم کورس/10ماہ/آدھا گھنٹہ
16/نَماز کورس/1ماہ/آدھا گھنٹہ
17/امامت کورس/ڈھائی ماہ/1گھنٹہ
18/کفن دفن کورس/1ماہ/1گھنٹہ
19/روزے کے احکام/19دن/آدھا گھنٹہ
20/زکوٰۃ کورس/19دن/آدھا گھنٹہ
21/احکامِ حج/1ماہ/آدھا گھنٹہ
22/احکامِ عمرہ/1ماہ/آدھا گھنٹہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع