دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

فیضان آن لائن اکیڈمی کا تعارف

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            

فیضان آن لائن اکیڈمی کا تعارف

مولانا نعیم بابر عطاری مدنی (مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی) شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے عطا کردہ مَدَنی مقصد ”مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے“ کے مقدّس جذبے کے تحت وقت کے جدید تقاضوں کی ضرورت کو مقدور بھر پورا کرنے کے لئے قائم ہونے والا تعلیمی اور تربیتی ادارہ ”فیضان آن لائن اکیڈمی“ عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کا اہم اورمنفرد شعبہ ہے۔ اَلحمدُلِلّٰہ یہ ادارہ 19ربیعُ الاوّل 1433ھ مطابق 12فروری2012ء کو بمقام عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی پاکستان میں قائم ہوا، پہلی برانچ کے آغاز سے مئی2021ء تک ملک و بیرونِ ملک 93میلز اور72فی میلز کُل 165شفٹس پر مشتمل پاک و ہند میں 43برانچیں قائم کرچکا ہے۔ میل/فی میل اسٹاف کی تعداد 2ہزار667 اور 186ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کی تعداد کم و بیش 20ہزار 700 ہوچکی ہے جس میں3سال سے لے کر 80سال تک کے طلبہ و طالبات شامل ہیں۔ ”فیضان آن لائن اکیڈمی“ زندگی کے مختلف پہلوؤں پر راہ نمائی کرنے والے 57سے زائد کورسز پیش کررہی ہے۔ اَلحمدُلِلّٰہ مئی2021ء تک 26 ہزار 843 بچّے، بچّیاں، جوان اور بوڑھے مرد و عورت کامیابی کے ساتھ مختلف کورسز مکمل کرچکے ہیں۔ تعلیمی نظام کو منظّم انداز میں چلانے کے لئے ”فیضان آن لائن اکیڈمی“ کے تحت 6ذیلی شعبے قائم کئے گئے ہیں: (1)جامعۃُ المدینہ آن لائن (بوائز) (2)جامعۃُ المدینہ آن لائن (گرلز) (3)مدرسۃُ المدینہ آن لائن (بوائز) (4)مدرسۃُ المدینہ آن لائن (گرلز) (5)آن لائن شارٹ کورسز (بوائز ) (6)آن لائن شارٹ کورسز (گرلز)۔ اَلحمدُلِلّٰہ! دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں مخلوط تعلیم کا نظام نہیں ہے۔ اسی وجہ سے ”فیضان آن لائن اکیڈمی“ میں بوائز و گرلز کے شعبہ جات الگ الگ ہیں جس میں بچّوں کے لئے اسلامی بھائیوں اور بچیوں کے لئے اسلامی بہنوں ہی کا تقرّر کیا جاتا ہے۔ جبکہ انتظامی نظام کی عمدگی کے لئے متعدّد ذیلی شاخوں پر مشتمل آئی ٹی ڈپارٹمنٹ، ایڈمیشن ڈپارٹمنٹ، فیس ڈپارٹمنٹ اور اسٹوڈنٹس کے لئے ایجوکیشنل ہیلپ لائنز بھی موجود ہیں۔ اَلحمدُلِلّٰہ ”فیضان آن لائن اکیڈمی“ میں ہر اسٹوڈنٹ پر انفرادی توجّہ دی جاتی ہے۔اسٹوڈنٹ پراگریس اور ہسٹری چیک کرنے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن