دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

دَرسی کُتب پر کام کے اہم مراحل:

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
کی بدولت اَلحمدُ لِلّٰہ اب تک 65 کُتب پر کام مکمل ہوچکا ہے اور یہ کُتب دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃُ المدینہ سے شائع ہو چکی ہیں۔ نیز ان میں سےدرج ذیل 4 کُتب عرب ممالک سے بھی شائع ہوکر منظر عام پر آچکی ہیں: (1) مسند الامام الاعظم مع شرح الملا علي القاري (2) نور الايضاح مع مراقي الفلاح (3) دروس البلاغة مع شرحه شموس البراعة (4) المقدمة في اصول الحديث مع حاشيته المفهمة ۔ جبکہ 8 کُتب پر حواشی و شرح کا کام جاری ہے۔

دَرسی کُتب پر کام کے اہم مراحل:

شعبہ دَرسی کُتب میں کتابوں پر جس نہج اور اسلوب کو اختیار کرتے ہوئے کام کیا جاتا ہے اس کا خلاصہ ذیل میں ملاحظہ فرمائیں۔ درسی کتابیں کم وبیش19مختلف مراحل سے گزر کر شائع ہونے کے قابل ہوتی ہیں، یہ مراحل درج ذیل ہیں: (1)متن کے لئے مطبوع وغیر مطبوع نسخوں کو جمع کرنا (2) اس متن کے حواشی وشروحات کو جمع کرنا (3) کثیر مطبوع و مخطوط نسخوں سے متن کا تقابل کرنا اور اسے اصح النسخ بنانا (4)حواشی وشروحات کا تقابل کرنا(5) حاشیہ اورشرح کے لئے مواد کا انتخاب کرنا (6)مفتی بہٖ اقوال کی نشاندہی کرنا (7)اصح اقوال نقل کرنا (8)آیات کا حوالہ ذکر کرنا (9)احادیث کا مکمل حوالہ ذکر کرنا (10)مشکل الفاظ پر اعراب لگانا اور ان کے اعراب کو بیان کرنا (11)مشکل الفاظ کے معانی بیان کرنا(12)کم وقت میں عبارت کی وضاحت کے پیش نظر بین السطور لگانا (13) نسخوں کےبین السطور یا حاشیہ میں فرق بیان کرنا (14) کتاب کی تزیین و آرائش اور اسے ملون کرنے کے لئے کورل پر بھیجنا(15) پہلی بار پروف ریڈنگ(16) دوسری بار پروف ریڈنگ (17)تیسری بار پروف ریڈنگ(18) دارُالافتاء اہلسنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش کروانا(19) پریس پر بھیجنا۔

شعبہ درسی کتب میں کام کرنے والے مدنی علما کے نام:

ان درسی کتب پر کئی مدنی علمائے کرام نے کام کیا ہے جن میں سے فِی الحال 6مدنی علمائے کرام شعبے میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ (1)استاذُالعلماء مولانا عبد الواحد عطاری مدنی (2)استاذالعلماء مولانا کامران عطاری مدنی (3)استاذُالعلما ء مولانا احمد رضا شامی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن