دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

دارُ التراث العلمی کی کوشش سے شائع شدہ کُتب:

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
عطاری مدنی (پی ایچ ڈی اسکالر، فارغُ التحصیل مرکزی جامعۃُ المدینہ فیضانِ مدینہ کراچی) ہیں اور اس شعبے کا مقصد درسِ نظامی (عالم کورس) کی جملہ کُتب پر ایسے حواشی لکھنا/لکھوانا ہے جو کتاب کے مشکل و پیچیدہ مقامات حل کرنے، طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور متعلقہ فن میں ان کی علمی استعداد بڑھانے میں معاون کا کردار ادا کریں۔مکتبۃُ المدینہ سے اس شعبے کی اب تک 60 سے زائد کُتب شائع ہوچکی ہیں۔

(4)عربی ڈپارٹمنٹ:

اس شعبہ کے ذمّہ دار مولانا محمد حسان عطاری مدنی (فارغُ التحصیل مرکزی جامعۃُ المدینہ فیضانِ مدینہ کراچی) ہیں اور اس کا بنیادی مقصد امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔرقادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے کُتب و رَسائل کو جدید عربی میں کنورٹ کرنا اور عرب عاشقانِ رسول کو امیرِ اہلِ سنّت کی کُتب و رَسائل سے روشناس کروانا ہے۔ اب تک 12 رسالوں کا مجموعہ بنام ” مجموعۃ رسائل الشیخ الیاس العطار “ بیروت سے شائع کروایا جاچکا ہے۔

دارُ التراث العلمی کی کوشش سے شائع شدہ کُتب:

اَلحمدُلِلّٰہ اب تک یہ شعبہ 10کتابیں عرب کے مختلف مطابع سے شائع کرواچکا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے:

*شعبہ مخطوطات العربیہ کی دو کتابیں:

(1) التعلیقات الرضویۃ علی الہدایۃ و شروحہا (2) التعلیقات الرضویۃ علی تقریب التہذیب (یہ کُتب دارُ الکتب العلمیہ بیروت نے شائع کی ہیں)۔

*شعبہ فقہِ حنفی کی تین کتابیں:

(1) انوار المنان فی توحید القراٰن (2) الفتاوی المختارۃ من الفتاوی الرضویۃ (3) اجلی الاعلام ان الفتوی مطلقا علی قول الامام (یہ کُتب دارُالکتب العلمیہ بیروت نے شائع کی ہیں)۔

*شعبہ درسی کتب:

(1) نور الایضاح مع مراقی الفلاح بالحاشیۃ النور والضیاء من افادات الامام احمد رضا (دارُالکتب العلمیہ بیروت) (2) دروس البلاغۃ مع شموس البراعۃ (مکتبۃ دار الفجر القاہرہ) (3) المقدمۃ فی اصول الحدیث للامام

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن