دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

دار التراث العلمی(للتحقیق والترجمۃ والطباعۃ والنشر کراتشی)

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            

دار التراث العلمی(للتحقیق والترجمۃ والطباعۃ والنشر کراتشی)

مولانا احمد رضا گھانچی عطاری مدنی (نگرانِ مجلس، مکتبۃ المدینہ العربیہ)

مختصر تعارف:

مکتبۃُ المدینہ العربیہ (دعوتِ اسلامی) کا ایک ذیلی شعبہ دارُ التراث العلمی ہے، اس شعبے کا قیام جُمادَی الاولیٰ 1441ھ/ جنوری2020 ء کو ہوا، کافی عرصے سے تمنّا تھی کہ دنیائے عرب میں پاک و ہند کے علمائے اہلِ سنّت مثلاً شیخِ محقق حضرت علّامہ شاہ عبدُالحق محدّثِ دہلوی، اعلیٰ حضرت، امامِ اہلِ سنت امام احمد رضا خان، علّامہ وصی احمد محدّثِ سورتی، ملکُ العُلماء علّامہ ظفرُالدّین محدّثِ بہاری وغیرہم رحمۃُ اللہ علیہم کی عربی کُتب عام ہوں، انہیں عربی مطابع سے شائع کروایا جائے۔ اس سوچ کو مزید تقویت یوں ملی کہ مکتبۃُ المدینہ العربیہ کے لئے کتابوں کی خریداری کے سلسلے میں نگرانِ مکتبۃُ المدینہ حاجی محمدفیاض عطاری اور راقم الحروف(1) 2 نومبر 2016ء کو شارجہ (متّحدہ عرب امارت) میں ہونے والی کتابوں کی نمائش ( معرِض الشَّارِقَة الدُّولِيّ لِلكِتَاب Sharjah International Book Fair) میں شریک ہوئے۔ وہاں ہماری ملاقات دار احیاء التراث العربی بیروت لبنان کے مالک سے ہوئی۔ انہوں نے ہمیں حاشیہ ابنِ عابدین دکھایا تو ہم نے انہیں بتایا کہ اس کتاب پر اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان ہندی رحمۃُ اللہ علیہ کی تعلیقات بنام ” جَدُّ الْمُمْتَار “ ہیں جسے ہمارے اشاعتی ادارے مکتبۃُ المدینہ نے جدید عربی اسلوب کے مطابق سات جلدوں میں شائع کیا ہے پھر نمائش میں موجود مکتبۃُ المدینہ کے اسٹال سے ” جَدُّ الْمُمْتَار “ منگوا کر دکھائی تو اُنہیں یہ کا کام بہت پسند آیا اور کہنے لگے: یہ کتاب آپ ہمیں دیں ہم اسے حاشیہ ابنِ عابدین کے ساتھ شائع کر دیتے ہیں، اسی طرح اسی نمائش میں ایک اورمکتبے دارُالضیاء للنشر و التوزیع الکویت کے مالک سے بھی اعلیٰ حضرت کی کُتب
[1] مولانا احمد رضا گھانچی عطّاری مدنی (شعبہ ذمّہ دار مکتبۃُ المدینہ العربیہ)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن