دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
(70)مولانامحمد امین عطّاری مدنی: سنِ فراغت:2013ء۔ تحریری خدمات :2014ء تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق، حاشیہ نگاری، شروحات وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت: 50۔ (71)مولاناشہزاد عطّاری مدنی: سنِ فراغت:2014ء۔ تحریری خدمات :2014ء تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق، حاشیہ نگاری، شروحات وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:50، زیرنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس:38، چند ایک کے نام:آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے شہزادے و شہزادیاں۔ فیضانِ رابعہ بصریہ (مع 72 حکایات)، ذاتی طور پر تحریری کام: 10۔ (72)مولانامحمد ذیشان عطّاری مدنی:سنِ فراغت:2014ء۔ تحریری خدمات :2017ء تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق، حاشیہ نگاری، شروحات وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت: 45کتب و رسائل و بیانات، ذاتی طور پر تحریری کام :3۔ (73)مولانا نبیل مدنی:سنِ فراغت:2015ء۔ تحریری خدمات :2015ء تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق، حاشیہ نگاری، شروحات وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:42کتب ورسائل و بیانات، ذاتی طور پر تحریری کام :1۔ (74)مولانامحمد زبیرعطّاری مدنی: سنِ فراغت:2018ء۔ تحریری خدمات:2019ء تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق، حاشیہ نگاری، شروحات وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت: 99کتب ورسائل و بیانات۔ (75)مولانامحمد رمضان عطّاری مدنی: سنِ فراغت:2019ء۔ تحریری خدمات :2020ء تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق، حاشیہ نگاری، شروحات وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:43کتب و رسائل و بیانات۔ (76)مولانامنیر حسین عطّاری مدنی:سنِ فراغت:2019ء۔ تحریری خدمات: جنوری 2020ء تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق، حاشیہ نگاری، شروحات وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:5۔ ذاتی طور پر تحریری کام :6۔ (77)مولاناعرفان عطّاری مدنی:سنِ فراغت:2020ء۔ تحریری خدمات:جولائی 2020ء تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق، حاشیہ نگاری، شروحات وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:4 کتب وبیانات۔ زیرنگرانی تکمیل شدہ چند پروجیکٹس:عالمہ صحابیات و صالحات، شان علم و علما سلسلہ کی تیاری،راہ علم راہ جنت سلسلہ کی تیاری وغیرہا۔ ذاتی طور پر تحریری کام :3۔ (78)مولانامحمد نعمان عطّاری مدنی:سنِ فراغت:2020ء۔ تحریری خدمات:جولائی 2018ء تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق، حاشیہ نگاری، شروحات وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:9، ذاتی طور پر تحریری کام :2۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن