30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(53)مولانا وقاص احمدعطاری مدنی: سنِ فراغت:2018، تحریری خدمات: 2019تا حال۔ ترجمہ، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت:8کتب و رسائل۔
(54)مولانا بلال حسین عطاری مدنی:سن فراغت2018۔ تحریری خدمات: 2018 تاحال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق، پروف ریڈنگ، نظرثانی اور فارمیشن وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت: 40 سے زائد رسائل و شمارے۔ ان کے زیرِنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس: ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے 12 شمارے۔ کالمز:50 تقریباً۔
(55)مولانا محمد شعیب علی عطاری مدنی:سنِ فراغت:2018۔ تخصّص فی الفقہ سنِ فراغت: 2020۔ تحریری خدمات:2020تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت: 1کتاب۔کالمز:1۔
(56)مولانا مدثر جاوید عطاری مدنی: سنِ فراغت:2018۔ تحریری خدمات:2018 تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:ملفوظاتِ امیرِ اہلِ سنّت (70سے زائد اقساط)۔ زیرنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس: ملفوظات امیرِ اہلِ سنّت (28 سے زائد اقساط)۔ ان کے زیرِ نگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس میں سے چند کے نام: (1)کیا نئے گھر میں جنات ہوتے ہیں؟ (صفحات:24) (2)گناہوں کی عادت کیسے ختم ہو؟ (صفحات:23) (3)کیڑے مکوڑے کو جلا کر مارنا کیسا؟ (صفحات: 21) (4)جھوٹی افواہیں پھیلانے کا عذاب (صفحات:23) (5)یاحیُّ یاقیوم پڑھنے کی برکتیں (صفحات: 18)۔
(57)مولانا محمد رضوان علی عطاری مدنی: سنِ فراغت:2018۔ تحریری خدمات: 2018 تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت: 4۔
(58)مولانا محمد شاہ رخ خان عطاری مدنی:سنِ فراغت:2018۔ تخصّص فی الحدیث سن فراغت:2020۔ تحریری خدمات: 2020 تا حال۔ ترتیب، تدوین و تخریج وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:ملفوظات امیرِ اہلِ سنت (تقریباً 36 اقساط)۔
(59)مولانا سیّد فیضان علی مدنی:سنِ فراغت:2019۔ تحریری خدمات:2020 تاحال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت3 کتب اور 52 رسائل۔ ذاتی طور پر تحریری کام: 2تحقیقی مقالے۔
(60)مولانا محمد سعود عطاری مدنی:سنِ فراغت:2019۔ تحریری خدمات: 2019تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت:3 کتب، 15 رسائل۔ ذاتی طور پر تحریری کام: 2تحقیقی مقالے۔
(61)مولانا سیّد کریمُ الدّین عطاری مدنی: سنِ فراغت:2019۔ تدریس:2 سال۔ تحریری خدمات: 2020تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت:2
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع