30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(37)مولانا ملک محمد علی رضا مدنی: سنِ فراغت:2013۔ تحریری خدمات: 2013تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت: 18 کتب و رسائل۔
(38)مولانا محمد وسیم اکرم عطاری مدنی:سن فراغت:2013۔ تحریری خدمات:2013 تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:7کالمز، تقریباً20 مدنی مذاکرے، تقریباً 217بیانات۔ کتب و رسائل1۔ زیرنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس:3۔ ان کے زیرِنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس کے نام:(1)ہم نعت خوانی کیوں کرتے ہیں؟ (صفحات: 48) (2)فیضانِ اولیا(صفحات:394) (3)کتاب اللہ کی باتیں(صفحات:819)۔
(39)مولانا محمد عباس عطاری مدنی:سنِ فراغت:2014۔ تحریری خدمات: 2014تا حال۔ ترجمہ اور تعریب کے پروجیکٹس میں شرکت: 17 رسائل کی تعریب اور 8 کتب و رسائل پر ترجمہ کا کام کیا۔ ذاتی طور پر تحریری کام:ترجمہ 2 کتب۔ کالمز: 18۔
(40)مولانا محمد حامد سراج مدنی: سنِ فراغت:2014۔ تحریری خدمات: 2014تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت:15 کتب و رسائل۔ 200 سے زائد تحریری بیانات۔ زیرنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس: 2۔ (1)اسلامی بیانات (7جلدیں 2200سے زائد صفحات) (2)آخری نبی کی پیاری سیرت(صفحات:150)۔ ذاتی طور پر تحریری کام:4کتب۔ کالمز:44۔
(41)مولانا محمد بلال سعید عطاری مدنی: سنِ فراغت:2014۔ تحریری خدمات:2014 تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:26 مدنی مذاکرے، تقریباً 251 بیانات۔ 2کتب و رسائل۔ کالمز30۔
(42)مولانا ابوالنّور راشد علی عطاری مدنی: سن ِفراغت: 2014۔ تحریری خدمات: 2012 تاحال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق، پروف ریڈنگ، نظرثانی اور فارمیشن وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے 59شماروں سمیت تقریباً 70 پروجیکٹس۔ ان کے زیرِ نظامت و ادارت تکمیل شدہ پروجیکٹس میں سے چند کے نام: ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کے 59 شمارے۔ خصوصی میگزین فیضانِ امامِ اہلِ سنّت۔ فیضانِ جامعۃُ المدینہ۔ 22 سے زائد تحریری مقابلے۔ کالمز:78۔ ذاتی طور پر تحریری کام: ترجمہ: 6کتب۔ تحقیق و تخریج: 4کتب۔
(43)مولانا ابومعاویہ محمد منعم عطاری مدنی: سنِ فراغت:2016۔ تحریری خدمات: 2016 تاحال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت:2 کتب۔ 100 سے زائد تحریری بیانات۔ ذاتی طور پر تحریری کام:1 کتاب۔ کالمز:30۔
(44)مولانا عبدُالجبار عطاری مدنی: سنِ فراغت:2016۔ تحریری خدمات:2016تا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع