30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت: 20سے زائد کتب و رسائل۔ زیرِنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس:200 سے زائد بیانات اور 7 کتب و رسائل۔ ان کے زیرِ نگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس میں سے چند کے نام: (1)گلدستہ دُرود و سلام(صفحات:660) (2)سنتوں بھرے بیانات (صفحات:560) (3)فیضانِ حافظِ ملت (صفحات:32) (4)فیضانِ سیّد احمد کبیر رفاعی (صفحات:33) (5)فیضانِ سلطان باہو(صفحات:32)۔ کالمز:13۔
(25)مولانا محمد صفدر علی عطاری مدنی:سنِ فراغت:2009۔ تخصص فی الفنون: 2010۔ تحریری خدمات: 2013تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت: 30سے زائد کتب و رسائل، زیرنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس:10۔ ان کے زیرنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس میں سے چند کے نام:
(26)مولانا سیّدمحمد یعقوب عطاری مدنی:سنِ فراغت: 2009۔ تحریری خدمات: 2010 تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:3۔ زیرِ نگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس: (1)30رسائل مدنی بہار (2)40رسائل بیانات نیک اعمال (3)35رسائل ملفوظاتِ امیرِ اہلِ سنّت وغیرہ۔
(27)مولانا ابوسلمان محمدعدنان چشتی مدنی:سنِ فراغت:2011۔ تحریری خدمات: 2007 تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت: 100سے زائد کتب و رسائل، ان کے زیرنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس میں سے چند کے نام: (1)عمامہ کے فضائل (صفحات: 517) (2)اسلامی مہینوں کے فضائل(صفحات:337) (3)فیضانِ امیر معاویہ (صفحات: 288) (4)عطار کا پیارا (صفحات:166) (5)تذکرۂ جانشینِ عطار (صفحات:37) (6)تذکرہ امیرِ اہلِ سنّت قسط7(پیکرِشرم وحیا) (صفحات:48) (7)تذکرہ امیرِاہلِ سنّت قسط:8فیضانِ مدَنی مذاکرہ (صفحات: 78) (8)دل خوش کرنے کے طریقے (صفحات:68) (9)فیضانِ علامہ کاظمی (صفحات:70) (10)فیضانِ بابا بلھے شاہ (صفحات:75) (11)آدابِ دعا(صفحات:49) (12)فیضانِ بہاءُ الدین زکریا ملتانی(صفحات:70) (13)فیضانِ شمسُ العارفین(صفحات:76)۔ ذاتی طور پر تحریری کام: کالمز:79۔
(28)مولانامحمدناصرجمال عطاری مدنی:سنِ فراغت:2011۔ تحریری خدمات: 2011 تاحال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت: 65سے زائد کتب و رسائل۔ زیرِ نگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس:60کتب ورسائل۔ زیرنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس میں سے چند کے نام: (1)دس عقیدے(صفحات:200) (2)حافظہ کیسے مضبوط ہو؟(صفحات:200)۔کالمز:50سے زائد۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع