30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(19)مولانا سیّد عمران اخترعطاری مدنی:سنِ فراغت:2007۔ تخصّص فی الفنون سنِ فراغت: 2008۔ تدریس:6 ماہ۔ تحریری خدمات: 2009 تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت:30 سے زائدکتب و رسائل، زیرنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس: ہفتہ وار اجتماع کے بیانات تقریباً 150 ، 30 کتب و رسائل۔ ان کے زیرنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس میں سے چند کے نام: (1)اسلامی بیانات جلد:1 (صفحات:419) (2)اسلامی شادی(صفحات:202) (3)اسلاف کا اندازِ تجارت(صفحات:68) (4)عشقِ رسول (صفحات:54) (5)گستاخانِ رسول کا عملی بائیکاٹ کیجئے (صفحات:52) (6)ایک زمانہ ایسا آئے گا(صفحات:51) (7)علم و علماء کی شان (صفحات: 51) (8)چندہ کرنے کی شرعی حیثیت (صفحات:47) (9)شوہر کو کیسا ہونا چاہئے؟ (صفحات:47) (10)بیوی کو کیسا ہونا چاہئے؟(صفحات:45) (11)یہ وقت بھی گزر جائے گا(صفحات:39) (12)بیٹے کی وصیت (صفحات:36) (13)عُلماء پر اعتراض منع ہے (صفحات:34) وغیرہ۔ ذاتی طور پر تحریری کام:10 کالمز۔
(20)مولانا افتخار احمد عطاری مدنی:سنِ فراغت:2008۔ تدریس:6 ماہ۔ تحریری خدمات: 2005 تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق، حاشیہ نگاری، شروحات وغیرہ کے پروجیکٹس میں شرکت: تقریباً 50 کتب و رسائل، زیرِنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس:تقریباً 50۔ ان کے زیرِنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس میں سے چند کے نام: (1)حاشیہ جلالین بنام انوارُ الحرمین (2)حاشیہ نورُالایضاح (3)شرح الفقہُ الاکبر للقاری (4)نصابِ اصولِ حدیث۔ ذاتی طور پر تحریری کام: 2 کتب و رسائل۔ کالمز: 3۔
(21)مولانا سیّد محمد سجاد عطاری مدنی:سنِ فراغت:2008، تخصص فی الفقہ سنِ فراغت: 2010۔ تدریس:11 سال۔ تحریری خدمات: 2006تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت:20کتب و رسائل۔ ذاتی طور پر تحریری کام: 2کتب۔ کالمز: 5۔
(22)مولانا محمد اویس علی عطاری مدنی:سنِ فراغت:2009۔ تحریری خدمات: 2009 تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت: 20سے زائد کتب و رسائل۔ زیرِنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس:3۔ ان کے زیرنگرانی تکمیل شدہ پروجیکٹس کے نام: (1)فیضانِ علم و علما(38صفحات)(2)المدینۃ ُالعلمیہ(تعارف-مقاصد-خدمات94 صفحات)۔ ذاتی طور پر تحریری کام: ایک کتاب۔ کالمز:1۔
(23)مولانا کاشف شہزاد عطاری مدنی: سنِ فراغت:2009۔ تحریری خدمات: 2011 تا حال۔ ترجمہ، تصنیف، تخریج و تحقیق کے پروجیکٹس میں شرکت: 60 سے زائد کتب و رسائل و شمارے۔ کالمز:107۔
(24)مولانا فرمان علی عطاری مدنی: سنِ فراغت:2009۔ تحریری خدمات: 2009تا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع