دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

المدینۃُ العلمیہ میں مدنی علمائے کرام کی تحریری خدمات کی انواع:

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            

(3)تخریج و تسہیل کےپراسس:

*نقل شدہ عبارات کا ریفرنس *تحریر کو سلیس اور آسان بنانا*مشکل الفاظ پر اعراب لگانا *آیات کے مطالب تفاسیر سے حل کرنا *فقہی مسائل کی وضاحت کرنا*زبان و بیان کےقواعدکاخاطرخواہ لحاظ*نقل شدہ عبارات کا تقابل۔

(4)کوالٹی چیکنگ اورریویوپراسس:

*مواد کے ادبی، معیاری، مستند، قابلِ استفادہ اور دعوتِ اسلامی کی پالیسی کے مطابق ہونے کے اعتبار سے* شرعی معیارپر پورا اُترنے کے اعتبار سے *ہر طرح کی غلطیوں کے ازالے کے اعتبار سے۔

(5)فائنل مراحل:

*پروف ریڈنگ *مضامین وماخذ کی فہرستیں *فارمیشن، ڈیزائننگ۔

المدینۃُ العلمیہ میں مدنی علمائے کرام کی تحریری خدمات کی انواع:

المدینۃ ُالعلمیہ (اسلامک ریسرچ سینٹر)میں مدنی علمائے کرام کا تحریری کام تقریباً18سے زائد انواع پر مشتمل ہے: نمبرشمار/تحریری کام کی نوعیت/کُتب (1)/قرآن و متعلقات/42 (2)/حدیث و متعلقات/21 (3)/عقائد و متعلقات/20 (4)/فقہ و متعلقات/47 (5)/اسلامی تعلیمات/18 (6)/سیرت و فضائل مصطفیٰ/06 (7)/سیرتِ صحابہ/23/ (8)/سیرتِ صحابیات و صالحات/19 (9)/سیرتِ اولیائے کرام/33 (10)/تاریخ/04 (11)/سیرت و ملفوظاتِ امیرِ اہلِ سنّت/59 (12)/تصوف و اخلاقیات/118 (13)/بیانات/18 (14)/علوم و فنون/37 (15)/نعتیہ دیوان/06 (16)/دعوتِ اسلامی و متعلقات/126 (17)/اَورادو وَظائف مع طبی علاج/08 (18)/متفرقات/17

بڑے تحریری پروجیکٹس:

(1)معرفۃُ القراٰن علیٰ کنز العرفان(6 جلدیں)(2)صِراطُ الجنان فی تفسیرِ القراٰن (10 جلدیں)(3)فیضانِ ریاضُ الصالحین (9جلدیں) (4)بہارِ شریعت(6 جلدیں)(5)حلیۃ الاولیاء مترجم ( اللہ والوں کی باتیں 10جلدیں)(6)قوتُ القُلوب مترجم (4 جلدیں)(7)تفسیرِ جلالین مع حاشیہ انوارُ الحرمین (6 جلدیں) (8)احیاءُ العُلوم مترجم(5 جلدیں)(9)جدّ الممتار علی رد المحتار(7 جلدیں)(10)تعلیمات قراٰن (7حصے) (11)اسلامی بیانات (6 جلدیں) (12)اسلام کی بنیادی باتیں (3 حصے)۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن