دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

اپیل

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
اور ماہانہ آڈٹ(Audit) کا سلسلہ بھی کیا جاتا ہے۔ جو چندہ جس مَد میں وصول کیا جاتا ہے، اسے اس مد میں ہی خرچ کیا جاتا ہے۔ کسی قسم کی نئی تعمیرات جمع شدہ عطیات سے نہیں کی جاتی بلکہ اس کے لئے مخیّر حضرات سے رابطہ کیا جاتا ہے اور تعمیرات وغیرہ کی ترکیب بنائی جاتی ہے۔جامعاتُ المدینہ میں پڑھنے والے طلبہ کو رہائش کے لئے سہولیات موسم کے مطابق فراہم کی جاتی ہیں، تین وقت تازہ کھانا پیش کیا جاتا ہے، بیمار طلبہ کے لئے میڈیکل کی سہولت بھی دی جاتی ہے اور ان کو مُفت تعلیم دی جاتی ہے۔ یوں ماہانہ فی طالبِ علم اوسطاًخرچ کم و بیش 6500 روپے اور سالانہ ایک طالبِ علم کا خرچ کم و بیش 78000 روپے آ جاتاہے۔

اپیل

آپ تمام اسلامی بھائیوں سے التماس ہے کہ آپ بھی اپنے شہر میں قائم دعوتِ اسلامی کے جامعۃُ المدینہ کے ساتھ بھرپور تعاون فرمائیں۔ اپنی زکوٰۃ، فطرہ، نفلی صدقات اور عطیات وغیرہ کے ذریعے مالی تعاون فرمائیں، ملک و بیرونِ ملک میں وقتاً فوقتاً جامعاتُ المدینہ کی تعمیرات کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے۔ اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے اپنا حصّہ اس کارِخیر میں بھی شامل فرمائیں۔ ملک و بیرونِ ملک کے کئی جامعاتُ المدینہ میں طلبہ رہائش پذیر ہو کر علمِ دین حاصل کرتے اور ہر سال ایک تعداد میں فراغت حاصل کر کے دینِ متین کی خدمت میں کوشاں ہیں، جامعۃُ المدینہ میں ان طلبہ کی رہائش کے ساتھ ساتھ، کھانے کی اشیاء، تعمیرات (Construction) کا سامان، اساتذہ کی سیلریز، یوٹیلٹی بلز اور طلبہ کے میڈیکل کے اخراجات وغیرہ کے لئے بھی تعاون فرمائیں۔ نیز علمِ دین کی برکتیں پانے کے لئے بذاتِ خود جامعۃُ المدینہ میں داخلہ لے لیجئے یا پھر اپنی اولاد کو علم و عمل سے آراستہ کرنے کے لئے جامعۃُ المدینہ میں داخلہ دلوائيے۔ اللہ پاک جامعۃُ المدینہ سمیت دعوتِ اسلامی کے تمام شعبہ جات کو ترقّی و عروج عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن