دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

شعبے پر آمدن اور اخراجات کی تفصیل

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
کچن کا نظام دیکھنا، صفائی ستھرائی کا اہتمام کروانا، کھانے کا معیار چیک کرنا، اسٹاک کی مینجمنٹ اور ہفتہ وار راشن کا اہتمام کرنا، غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کرنا، کھانا معیاری اور شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے عطا کردہ کھانے کے جدول کے مطابق تیار کروانا۔

(2)مدنی عطیات بکس(Box)

مدنی عطیات بکس مختلف دکانوں میں رکھے جاتے ہیں تاکہ دکاندار اور ان کی دکان پر آنے والے دیگر لوگ اس میں چندہ، صدقہ و خیرات ڈال کر دین کے کاموں میں اپنا حصّہ ملا سکیں۔ ان کو کھولنے کے لئے ایک اسلامی بھائی کا تقرّر کیا جاتا ہے جو کہ ہر ماہ بکس کھول کر رقم لاکر ذمّہ دار کو جمع کروانے کی ترکیب بناتا ہے۔

(3)گھریلو صدقہ بکس

گھریلو صدقہ بکس جامعۃُ المدینہ کے طلبۂ کرام کے ذریعے ان کے گھروں میں رکھے جاتے ہیں۔ ان میں جمع ہونے والی چندے کی رقم طلبۂ کرام ہر ماہ جامعۃُ المدینہ میں جمع کرواتے ہیں۔

(4)خصوصی عطیات بکس

بڑے سائز کے بکس کو خصوصی عطیات بکس کہا جاتا ہے، بکس بڑے اجتماعات، بڑی مارکیٹس، بازار کے وسط اور ان مقامات پر رکھے جاتے ہیں جہاں لوگوں کی آمد و رفت زیادہ ہوتی ہے تاکہ لوگ آتے جاتے ان میں چندہ، صدقہ و خیرات ڈال کر اپنی آخرت کے لئے نیکیوں کا سامان کرسکیں۔

(5)مدنی بستہ(DONATION CELL)

جامعۃُ المدینہ کے تحت پاکستان کے مختلف شہروں میں مختلف مقامات پر پورا سال مدنی بستے (DONATION CELL) لگائے جاتے ہیں، نیز جب رَمَضانُ المبارک کا بابرکت مہینا تشریف لاتا ہے تو ان کے ساتھ عارضی بستوں کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ یوں ان تمام تر شعبہ جات کے ذریعے جمع ہونے والی رقم سے جامعۃُ المدینہ کو خود کفیل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ نوٹ: تمام جمع ہونے والی رقم کو بذریعہ رسید وصول کیا جاتا ہے۔

شعبے پر آمدن اور اخراجات کی تفصیل

خود کفالت کے تمام ذرائع آمدن کے ساتھ ساتھ اخراجات کا ریکارڈ بھی محفوظ رکھا جاتا ہے جس میں مجلس جامعۃُ المدینہ کا شعبہ مالیات (فنانس) کی طرف ہر آنے والی آمدن کا مکمّل ریکارڈ رسید کے مطابق اور اخراجات کا مکمل ریکارڈ بنایا جاتا ہے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن