دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

جامعۃُ المدینہ اور مجلس خود کفالت

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            

جامعۃُ المدینہ اور مجلس خود کفالت

خلیل عطاری (مجلس خود کفالت، جامعۃ المدینہ) فرمانِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے: اس حال میں صبح کرو کہ عالم ہو یا طالبِ علم ہو یا عالم کی بات غور سے سننے والے ہو یا عالم سے مَحبّت کرنے والے ہو اس کے علاوہ پانچویں نہ بننا ورنہ ہلاک ہوجاؤ گے۔(مسند البزار، 9/94، حدیث:3626) حضرت سیِّدُنا عطاء رحمۃُ اللہ علیہ نے فرمایا: پانچواں وہ ہے جو علم و علما سے بغض رکھے۔(حلیۃ الاولیاء، 7/277) اس حدیثِ پاک سے برکت حاصل کرنے کے لئے آپ بھی دعوتِ اسلامی کے جامعۃُ المدینہ میں داخلہ لے لیجئے، اللہ پاک کی رحمت سے امید ہے کہ آپ کو بھی اس حدیثِ پاک کی برکتوں سے کچھ نہ کچھ حصّہ ملے گا۔ دعوتِ اسلامی کے تقریباً80شعبہ جات میں سے ایک شعبہ ”جامعۃُ المدینہ“ بھی ہے جسے اَحسن انداز سے چلانے کے لئے مختلف مجلسیں بنائی گئی ہیں انہی مجلسوں میں سے ایک مجلس خود کفالت بھی ہے۔ ذیل میں مجلس خود کفالت کا تعارف پیش کیا جاتا ہے۔

مجلس خود کفالت بنانے کی وجہ

پاکستان میں دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والے جامعاتُ المدینہ بوائز کے ماہانہ اخراجات کم و بیش 14کروڑ روپے اور سالانہ 1ارب 70کروڑ روپے سے زائد ہیں ان اخراجات کو پورا کرنے کے لئے ہر جامعۃُ المدینہ میں ایک اسلامی بھائی کا تقرّر کیا جاتا ہے تاکہ وہ متعلقہ جامعۃُ المدینہ کے اخراجات کو پورا کرنے میں مدد کرسکے۔

مجلس خود کفالت کا طریقہ کار اور انداز

مجلس خود کفالت میں درج ذیل کام کئے جاتے ہیں: (1)خود کفالت ذمّہ دار (2)مدنی عطیات بکس(Box) (3)گھریلو صدقہ بکس (4)خصوصی عطیات بکس (5)مدنی بستہ۔

(1)خود کفالت ذمہ دار

خود کفالت ذمّہ دار کا تقرّر برانچ وائز کیا جاتا ہے۔ جس کا ہدف مکمّل بلڈنگ(یعنی جامعۃُ المدینہ، مدرسۃُ المدینہ، مسجد، کچن وغیرہ تمام شعبہ جات) کے جملہ اخراجات کی ترکیب کے لئے کوشش کرنا اور ساتھ میں انتظامی معاملات کو لے کر چلنا ہے۔ اس میں پہلا اسٹیپ کچن کے لئے کھانے پینے کی اشیاء مہیا کرنا اور دیگر اخراجات کے لئے شخصیات سے ماہانہ رقم کی ترکیب بنانا، جہاں کہیں بلڈنگ میں تعمیرات کا سلسلہ ہو وہاں تعمیرات کے لئے کوشش کرنا۔ خود کفالت کے ساتھ ساتھ انتظامی معاملات میں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن